مظفرآباد: چیف سیکرٹری خوشحال خان کا حلقہ ایل اے-27 کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
مظفرآباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان نے حلقہ ایل اے-27 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ دورے کے دوران چیف سیکرٹری نے پولنگ کے مجموعی انتظامات، سیکیورٹی کی صورتحال اور ووٹرز کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ چیف سیکرٹری خوشحال خان نے موقع پر موجود پولنگ عملے […]









