وزراء دیوان علی خان چغتائی اور سید بازل علی نقوی کو کام جاری رکھنے کی منظوری، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین ایکٹ 1974ء کےتحت حاصل آئینی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اہم منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وزراء دیوان علی خان چغتائی اور سید بازل علی نقوی کو نئی حکومت کے باقاعدہ قیام تک اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے […]









