آزاد کشمیر الیکشن: پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے بازی پلٹ دی
کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 17 حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد مختلف یونین کونسلز سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے برتری حاصل کر لی ہے اور 32 ہزار 437 […]
آزاد کشمیر الیکشن: پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور نے بازی پلٹ دی Read More »









