مخصوص نشستوں پر ن لیگ کو برتری، پیپلز پارٹی بھی دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں، جن میں پاکستان مسلم لیگ ن نے تین جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے دو نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخاب میں ٹیکنوکریٹ، علما مشائخ اور خواتین کی نشستوں پر دونوں جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ […]
مخصوص نشستوں پر ن لیگ کو برتری، پیپلز پارٹی بھی دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب Read More »








