الیکشن 2026

اوورسیز نشست پر ن لیگ کے چودھری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ منتخب

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری عبدالرحمان آرائیں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اوورسیز کشمیریوں کے لیے مخصوص نشست پر بلامقابلہ رکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری امیدواروں کی فہرست کے مطابق اوورسیز نشست کے لیے چودھری عبدالرحمان آرائیں کے مقابلے میں کسی دوسرے […]

اوورسیز نشست پر ن لیگ کے چودھری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ منتخب Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر نے نو منتخب قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24 اگست 2026 کو دن 2 بجے مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں نو منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، جبکہ اسی اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ بھی مکمل

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی: 8 مخصوص نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع، ن لیگ اور پی پی پی کے امیدوار آمنے سامنے

مظفرآباد: الیکشن شیڈول کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواروں کے درمیان انتخابی معرکہ طے پا گیا ہے۔ جمع کرائے

آزاد کشمیر اسمبلی: 8 مخصوص نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع، ن لیگ اور پی پی پی کے امیدوار آمنے سامنے Read More »

نواز شریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے نامزدگیوں کی منظوری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی نامزدگیوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے تمام تر کارروائی مکمل ہونے کے بعد نواز شریف کی حتمی منظوری سے نوٹیفکیشن بھی باضابطہ طور پر جاری کر

نواز شریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے نامزدگیوں کی منظوری Read More »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے ہر قسم کا تعاون معطل کرنے کا بڑا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کو باقاعدہ معطل کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک پارٹی کے تمام تحفظات کا مکمل اور عملی خاتمہ نہیں کیا جاتا، اس وقت تک پیپلز پارٹی وفاقی حکومت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے ہر قسم کا تعاون معطل کرنے کا بڑا اعلان Read More »

مسلم لیگ

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستیں: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان امیدوار فائنل!

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے لیے ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزدگیوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، تاہم دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی محاذ آرائی اور سیاسی کشیدگی میں شدت آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ معتبر ذرائع کے مطابق مسلم

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستیں: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان امیدوار فائنل! Read More »

ارکان مقرر

قانون ساز اسمبلی:مخصوص نشستوں کے لیے کل امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت انتخابی شیڈول کے مطابق کل 20 اگست کو امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تکنیکی ماہرین (ٹیکنوکریٹس)، علماء و مشائخ، خواتین اور

قانون ساز اسمبلی:مخصوص نشستوں کے لیے کل امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے Read More »

ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان، حکومت سازی میں اہم پیش رفت

مظفرآباد / باغ، کشمیر ڈیجیٹل:آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ غربی باغ کے نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی اور جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے اپنی جماعت کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان کر دیا۔ سردار ساجد اقبال عباسی نے حالیہ انتخابات میں آزاد

ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان، حکومت سازی میں اہم پیش رفت Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی: ٹیکنوکریٹ و پروفیشنل نشست کی اہلیت کا آئینی اور قانونی معیار

مظفرآباد (نیوز ڈیسک): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور پروفیشنل کی مخصوص نشست کے لیے امیدواروں کی اہلیت کا تعین بنیادی طور پر آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین 1974 کےقانون کے تحت کیا جاتا ہے۔ اہل شعبہ جات کی فہرست: آزاد کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کے تحت ٹیکنوکریٹ اور پروفیشنل

آزاد کشمیر اسمبلی: ٹیکنوکریٹ و پروفیشنل نشست کی اہلیت کا آئینی اور قانونی معیار Read More »

سوشل میڈیا پر شمولیت کی خبریں بے بنیاد؛ ساجد اقبال کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت سے انکار

باغ، آزاد کشمیر: ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ ساجد اقبال کی کسی بھی سیاسی جماعت میں باضابطہ شمولیت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے فیک اور بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت: ترجمان جموں و کشمیر عوامی

سوشل میڈیا پر شمولیت کی خبریں بے بنیاد؛ ساجد اقبال کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت سے انکار Read More »