باہر کے لوگ آزاد کشمیر نوکریوں کےلیے آئیں گے،شاہ غلام قادر
پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وادی نیلم سے امیدوار شاہ غلام قادر نے انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایک بڑے معاشی و ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی جماعت کا وژن خطے کو اس قدر خود کفیل […]
باہر کے لوگ آزاد کشمیر نوکریوں کےلیے آئیں گے،شاہ غلام قادر Read More »









