الیکشن 2026

نشانات

الیکشن کمیشن؛سرکاری ملازمین 20 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کی تاریخ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، سرکاری ملازمین 20 جولائی 2026 کو خصوصی پولنگ کے ذریعے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔ […]

الیکشن کمیشن؛سرکاری ملازمین 20 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے Read More »

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ بنانے کا بڑا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے معاملے پر ایک ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ (سچائی اور مفاہمت کا کمیشن) قائم کرنے کا ایک بڑا اور اہم مطالبہ کر دیا ہے۔ مظفرآباد میں پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ بنانے کا بڑا مطالبہ Read More »

عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، خواجہ دلاور درانی کی ہزارہ میں دھوم

مانسہرہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر الیکشن گہما گہمی عروج پر، وادی 6 ایل اے 45 امیدوار خواجہ دلاور وانی کے ہزارہ بھر سمیت مانسہرہ میں طوفانی دورے۔ بفہ دوراہا میں گرینڈ شمولیتی جرگہ منعقد کیا گیا۔ بفہ دوراہا کی کشمیری برادری کا خواجہ دلاور وانی کی حمایت کا اعلان۔ عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، 27جولائی کو

عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، خواجہ دلاور درانی کی ہزارہ میں دھوم Read More »

لاتعلقی

کالعدم ایکشن کمیٹی نے خواتین اور بچوں کو بطور ڈھال استعمال کرنا شروع کر دیا، لانگ مارچ سے قبل بڑا ہتھکنڈہ

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوششوں کے دوران ایک انتہائی تشویشناک اور متنازع اقدام سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کالعدم ایکشن کمیٹی نے اپنا احتجاجی لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی خواتین اور بچوں کو جلوس کے سب سے اگلے حصے میں لا کھڑا کیا ہے۔

کالعدم ایکشن کمیٹی نے خواتین اور بچوں کو بطور ڈھال استعمال کرنا شروع کر دیا، لانگ مارچ سے قبل بڑا ہتھکنڈہ Read More »

ہٹیاں بالا:ایل اے 32 حلقہ چھ میں پیپلز پارٹی کے تابڑ توڑ حملے، سیاسی منظرنامہ تبدیل

آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا کے انتخابی حلقہ ایل اے 32 حلقہ چھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تابڑ توڑ حملے اور سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ حلقے کی سیاست میں اس وقت ایک بڑی ہلچل مچ گئی ہے جب سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے انتہائی قریبی اور دیرینہ ساتھیوں نے

ہٹیاں بالا:ایل اے 32 حلقہ چھ میں پیپلز پارٹی کے تابڑ توڑ حملے، سیاسی منظرنامہ تبدیل Read More »

احتجاج میں شامل افراد نے معافی مانگ لی، نوجوانوں اور والدین کے نام اہم پیغام جاری

ملک میں جاری حالیہ احتجاجی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں احتجاج میں شامل ہونے والے افراد نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔ معافی مانگنے کے ساتھ ہی ان افراد کی جانب سے اب عوام کے نام ایک

احتجاج میں شامل افراد نے معافی مانگ لی، نوجوانوں اور والدین کے نام اہم پیغام جاری Read More »

آئین میں انتخابات کو آگے لے جانے کی گنجائش نہیں ہے،شاہ غلام قادر

اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے شاردا میں کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت، چیف سیکریٹری اور آئی جی صاحب سب نے اس بات کی یقین دہانی دلائی ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم بھی یہی چاہتے

آئین میں انتخابات کو آگے لے جانے کی گنجائش نہیں ہے،شاہ غلام قادر Read More »

انتخابی مہم عروج پر،شہروں میں بینرز ،بورڈز آویزاں،سیاسی ماحول گرم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ۔ دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ۔مختلف مزید یہ بھی پڑھیں:کالعدم ایکشن کمیٹی نے بچوں اور خواتین کو بطور ڈھال استعمال کیا،ترجمان حکومت شہر بھر

انتخابی مہم عروج پر،شہروں میں بینرز ،بورڈز آویزاں،سیاسی ماحول گرم Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور اور کوٹلی سے بڑی شمولیتیں، استحکامِ پاکستان پارٹی کی سیاسی پوزیشن مستحکم

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی میدان میں سیاسی سرگرمیوں اور جوڑ توڑ کے عمل میں شدید تیزی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کو یکے بعد دیگرے دو بڑی اور اہم سیاسی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ میرپور اور کوٹلی کے حلقوں سے متعدد بااثر مقامی رہنماؤں اور

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور اور کوٹلی سے بڑی شمولیتیں، استحکامِ پاکستان پارٹی کی سیاسی پوزیشن مستحکم Read More »

آزاد کشمیر انتخابات:سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران سیاسی جوڑ توڑ کے عمل میں شدید تیزی آ گئی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو ایک بڑا اور کاری سیاسی دھچکا لگا ہے۔ مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی سیاسی مقبولیت کے باعث سردار نیاز خان نے اپنے کثیر

آزاد کشمیر انتخابات:سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل Read More »