میاں نواز شریف اور مریم نواز کل مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے؛ شاہ غلام قادر کا ویڈیو پیغام
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز منگل 21 جولائی کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد […]








