الیکشن 2026

میرپور ڈویژن کے غیر حتمی نتائج: بڑے سیاسی نام آؤٹ، 5 نئے چہرے پہلی بار اسمبلی پہنچ گئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن سے اہم اور بڑی سیاسی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، جہاں 13 میں سے 12 حلقوں کے غير حتمی نتائج میں کئی بڑے سیاسی نام الیکشن ہار گئے ہیں۔ ان انتخابات کے دوران 13 میں سے 9 نشستوں پر پاکستان مسلم […]

میرپور ڈویژن کے غیر حتمی نتائج: بڑے سیاسی نام آؤٹ، 5 نئے چہرے پہلی بار اسمبلی پہنچ گئے Read More »

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا

(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا Read More »

عوامی مسائل میں اضافہ،انتخابات کسی حد تک متنازعہ ہو چکے ،بلاول بھٹو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں اپنی جماعت کے امیدواروں اور پوری ٹیم پر فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم اور دیگر جماعتوں کی مہم میں واضح فرق ہے۔ یہ انتخاب کشمیر کی تاریخ کا اہم ترین انتخاب ہے اس بات کو یقینی بنایا جانا چاہیے

عوامی مسائل میں اضافہ،انتخابات کسی حد تک متنازعہ ہو چکے ،بلاول بھٹو Read More »

سماہنی : پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی، مجسٹریٹ کا سخت نوٹس، 20ملزمان گرفتار

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) بھمبر کے علاقے سماہنی کے حلقہ ایل اے 6 میں پرامن پولنگ کو ثبو تاژ کرنے کیلئے شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور تصادم ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سخت نوٹیس لے لیا ۔ پولیس حکام کے مطابق ہنگامہ آرآئی میں ملوث استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار اور ملوث حامیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،

سماہنی : پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی، مجسٹریٹ کا سخت نوٹس، 20ملزمان گرفتار Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر الیکشن: پہلے مرحلےکی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی، نتائج کا سلسلہ شروع

مظفر آباد/ میرپور: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد تمام پولنگ اسٹیشنز کے گیٹ بند کرکے ووٹوں کی گنتی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق، پہلے مرحلے میں

آزاد کشمیر الیکشن: پہلے مرحلےکی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی، نتائج کا سلسلہ شروع Read More »

شیڈول

آزادکشمیر انتخابات؛ غیرمعمولی ٹرن آؤٹ، پولنگ کا وقت 1 گھنٹہ بڑھادیا

مظفر آباد/ میرپور: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن میں ووٹرز کے غیر معمولی اور مثالی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل

آزادکشمیر انتخابات؛ غیرمعمولی ٹرن آؤٹ، پولنگ کا وقت 1 گھنٹہ بڑھادیا Read More »

بلاول بھٹو کا میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام، ووٹرز سے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنے کی اپیل

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں تو گھروں سے باہر نکلیں۔ انہوں نے عوام

بلاول بھٹو کا میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام، ووٹرز سے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنے کی اپیل Read More »

پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے تنظیم اور پارٹی آئین کی پاسداری نہ کرنے پر سخت موقوف اختیار کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے مقامی رہنما سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سید شجاعت علی کاظمی مظفرآباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے باضابطہ نامزد امیدوار کے مدمقابل آزاد حیثیت میں

پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی Read More »

“تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کی پہچان، ووٹرز گھروں سے نکلیں اور ‘تیر’ کے نشان پر ٹھپہ لگائیں”، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے میرپور ڈویژن میں جاری عام انتخابات کے موقع پر پوٹھوہاری زبان میں کشمیری ووٹرز کے نام ایک خصوصصی اور جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن آج پیپلز پارٹی سے اپنی دیرینہ محبت کا بے مثال ثبوت

“تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کی پہچان، ووٹرز گھروں سے نکلیں اور ‘تیر’ کے نشان پر ٹھپہ لگائیں”، راجہ پرویز اشرف Read More »

میرپور ڈویژن میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن جاری، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے نکلیں، سید نظیر الحسن گیلانی

مظفرآباد سے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی نے میرپور ڈویژن میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علاقے سے ملنے والی ابتدائی رپورٹس نہایت حوصلہ افزا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بڑی تعداد میں اپنے آئینی حقِ رائے دہی کے استعمال کے لیے پولنگ

میرپور ڈویژن میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن جاری، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے نکلیں، سید نظیر الحسن گیلانی Read More »