کاروبار

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں آج بروز جمعرات ملکی دارالحکومت میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 23 اپریل 2026 کو ریڈ زون میں تمام وزارتیں اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وفاقی افسران اور عملے […]

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے اور سپلائی چین معمول کے مطابق

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی Read More »

فیصلہ

وفاقی حکومت کا آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت درآمدی گاڑیوں پر عائد اضافی کسٹمز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی یکم جولائی 2026 سے نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی

وفاقی حکومت کا آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

مہنگائی

اوپن مارکیٹ میں ،گھی 540 اور کنگ آئل 5954 روپے فی کلو فروخت

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ایران ، امریکہ جنگ کے بعد دنیا بھر میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خوردونوش پر بھی جنگ کے اثرات مرتب ہونے لگے پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں، گھی اور آئل عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیںں:کراچی :بنیان مرصوص

اوپن مارکیٹ میں ،گھی 540 اور کنگ آئل 5954 روپے فی کلو فروخت Read More »

نادرا

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت! اب دفاتر کے چکر ختم

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنی ‘ای سہولت’ فرنچائزز کو اہم اختیارات فراہم کر دیے ہیں۔ اس اقدام کے بعد شناختی دستاویزات سے متعلق کئی بنیادی خدمات اب قریبی گلی محلوں میں قائم مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی۔

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت! اب دفاتر کے چکر ختم Read More »

پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ تازہ ترین ریٹس جانئے

اسلام آباد: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مقامی مارکیٹ میں فی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ تازہ ترین ریٹس جانئے Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری:ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے پیش نظر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم

ملک بھر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ ملازمین کی سہولت اور تعطیلات کے دوران مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 30 اپریل کو ادا

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری:ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے پیش نظر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم Read More »

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز، بی آئی ایس پی وظیفے میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومتی حلقوں کے مطابق اس بار بجٹ کی تیاری خاص طور پر بین الاقوامی مالیاتی تقاضوں کے تحت کی جا رہی ہے تاکہ معاشی استحکام حاصل کیا جا سکے۔ ذرائع کا

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز، بی آئی ایس پی وظیفے میں اضافے کا امکان Read More »

سوئیڈن کا اسکولوں کو روایتی کتب کی طرف واپس لانے کا فیصلہ

اسٹاک ہوم: سوئیڈن نے اپنی تعلیمی پالیسی میں ایک بڑی اور نمایاں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئیڈن کی حکومت نے اسکولوں میں ڈیجیٹل لرننگ کو کم کرنے اور طلبہ کو روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت ملک بھر میں ’’فرام اسکرین

سوئیڈن کا اسکولوں کو روایتی کتب کی طرف واپس لانے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں کرپٹو بینکنگ کا آغاز، اسٹیٹ بینک نے 8 سالہ پابندی اٹھالی

کراچی: وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے ایک انتہائی اہم اور بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر گزشتہ 8 سال سے عائد پابندی کو اب ختم کر دیا ہے۔ اپنے ایک خصوصی بیان میں بلال بن ثاقب نے اس

پاکستان میں کرپٹو بینکنگ کا آغاز، اسٹیٹ بینک نے 8 سالہ پابندی اٹھالی Read More »