کاروبار

شاندار پیشکش، اب ہونڈا CD 70 حاصل کریں صرف 5,700 روپے کی ماہانہ قسط پر

اسلام آباد: بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت اب ہونڈا CD 70 ماڈل 2026 سمیت اٹلس ہونڈا کے منتخب ماڈلز بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ کے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اس خصوصی فنانسنگ پلان کا مقصد مہنگائی کے اس دور میں شہریوں کے لیے اپنی […]

شاندار پیشکش، اب ہونڈا CD 70 حاصل کریں صرف 5,700 روپے کی ماہانہ قسط پر Read More »

جنگ بندی ڈیڈ لائن قریب، پٹرولیم قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز اب تک نہ ہو سکا ہے اور جنگ بندی کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بھی قریب آ چکی ہے جس وجہ سے اب خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد:قبضہ مافیا کا

جنگ بندی ڈیڈ لائن قریب، پٹرولیم قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے اور رواں ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,000

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا Read More »

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، انٹرنشپ پروگرام سے ماہانہ 60 ہزار روپے تک کمانے کا موقع

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار “لائیو اسٹاک انٹرنشپ پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ویٹرنری گریجویٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ 60 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والے اس انقلابی منصوبے کا مقصد صوبے میں ویٹرنری خدمات

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، انٹرنشپ پروگرام سے ماہانہ 60 ہزار روپے تک کمانے کا موقع Read More »

پراپرٹی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کابڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں صوبائی حکومت نے اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح 3 فیصد سے کم کر کے محض 1 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر منقولہ جائیدادوں کے مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا

پراپرٹی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کابڑا فیصلہ Read More »

ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی غیر قانونی آن لائن تشہیر اور فروخت کو روکنے کے لیے سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈریپ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو باقاعدہ درخواست دی ہے کہ ایسی تمام ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کو فوری طور پر

ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط Read More »

ایران نے تہران کے بڑے ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے، فضائی آپریشنز کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز

تہران: ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ شدید کشیدگی اور جنگی صورتحال کے پیشِ نظر بند کیے گئے دارالحکومت تہران کے اہم ہوائی اڈے دوبارہ کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، حکومت نے تہران کے سب سے اہم خامنہ ای

ایران نے تہران کے بڑے ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے، فضائی آپریشنز کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز Read More »

پی این ایس سی کا جہاز ’’بولان‘‘ 57 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر کراچی پہنچ گیا

کراچی: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کا بحری جہاز ’’بولان‘‘ پیٹرول کی بھاری کھیپ لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، یہ بحری جہاز 57 ہزار 300

پی این ایس سی کا جہاز ’’بولان‘‘ 57 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر کراچی پہنچ گیا Read More »

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک مستعفی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ٹم کُک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد کمپنی میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک مستعفی Read More »

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر کے فنڈز موصول

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈ موصول ہو گئے ہیں، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک نے سعودی وزارت خزانہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا کہ یہ رقم سعودی حکومت

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر کے فنڈز موصول Read More »