کاروبار

ٹیکس شارٹ فال: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں وزارت خزانہ نے عالمی ادارے کے ساتھ اہم ڈیٹا شیئرنگ شروع کر دی ہے۔ اس اہم مرحلے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک کمیٹی […]

ٹیکس شارٹ فال: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ Read More »

خواتین کیلئے بڑی خوشخبری: اب گھر بیٹھے روزگار حاصل کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے ایک انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے “ای لرن، شی ارن” پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت خواتین کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر انہیں عالمی مارکیٹ سے منسلک کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب کی

خواتین کیلئے بڑی خوشخبری: اب گھر بیٹھے روزگار حاصل کریں Read More »

ای سہولت مراکز پر زائد فیس وصول کرنے والوں کی خیر نہیں، نادرا نے ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا

نادرا نے ملک بھر میں موجود ای سہولت فرنچائزز کے ذریعے فراہم کی جانے والی خدمات کے لیے فیس کا نیا شیڈول واضح کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو زائد فیسوں کی وصولی سے بچانا اور نظام میں شفافیت لانا ہے۔ نادرا انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ہدایات کے

ای سہولت مراکز پر زائد فیس وصول کرنے والوں کی خیر نہیں، نادرا نے ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کااحتجاجی تحریک کا اعلان، یکم جون سے دھرنے کی دھمکی

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد نے وکلا کے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو یکم جون تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بار کے رہنماؤں نے واضح کیا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ریاست گیر

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کااحتجاجی تحریک کا اعلان، یکم جون سے دھرنے کی دھمکی Read More »

منشیات فروش ‘پنکی’ کو گرفتاری کا پہلے سے ہی خدشہ تھا، نئی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آ گئی

کراچی پولیس کی گرفتاری میں موجود بدنامِ زمانہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی ایک نئی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی ہے، جس سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ اسے اپنی گرفتاری کا اندیشہ پہلے سے ہی تھا۔ اس آڈیو میں وہ اپنی غیر موجودگی میں منشیات کے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے اپنے کلائنٹس

منشیات فروش ‘پنکی’ کو گرفتاری کا پہلے سے ہی خدشہ تھا، نئی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آ گئی Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: ڈائنامک سروے عارضی طور پر بند، والٹ سمز کی مفت فراہمی جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پروگرام کے طریقہ کار میں کچھ عارضی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن پر عمل درآمد مستحق خواتین کے لیے ضروری ہے۔ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر ڈائنامک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: ڈائنامک سروے عارضی طور پر بند، والٹ سمز کی مفت فراہمی جاری Read More »

الیکٹرک موٹرسائیکل

پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے کم مالیت کے بہترین الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرزدستیاب

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر یقینی اضافے کے باعث عام صارفین کے لیے روزمرہ کی آمد و رفت ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی صارفین بڑی تعداد میں پیٹرول بائیکس کے متبادل کے طور پر الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی طرف رجوع کر رہے ہیں جو

پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے کم مالیت کے بہترین الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرزدستیاب Read More »

مظفرآباد: احتساب بیورو متحرک، محکمہ تعلیم کا اشتہاری ملزم اور ایکسین لوکل گورنمنٹ گرفتار

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں احتساب بیورو نے کرپشن کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے دو الگ الگ کارروائیوں میں محکمہ تعلیم کے اشتہاری ملزم اور لوکل گورنمنٹ کے اعلیٰ افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ انسپکٹر راجہ عدیل افسر کی سربراہی میں انوسٹی گیشن ٹیم نے ان مقدمات پر تحقیقات کا

مظفرآباد: احتساب بیورو متحرک، محکمہ تعلیم کا اشتہاری ملزم اور ایکسین لوکل گورنمنٹ گرفتار Read More »

حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا!

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا نے ایک بڑا قانونی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ بھمبر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاسی رہنما اور سابق امیدوار اسمبلی راجہ تیمور الیاس نے حکومت کے اس اقدام کو الیکشن کمیشن میں چیلنج

حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا! Read More »

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر کی اہم قسط موصول ہو گئی ہے، جس سے ملک کے بیرونی مالیاتی دباؤ میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر کو استحکام ملنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فنڈز کی منتقلی کی تصدیق کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ Read More »