کاروبار

کوکنگ آئل

گھی، دودھ اورکوکنگ آئل کے معیار پر تشویش، 491 میں سے 176 نمونے غیر معیاری قرار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار سے متعلق تشویشناک صورتحال سامنے آگئی، جہاں 491 نمونوں میں سے 176 غیر معیاری قرار د ئیے گئے۔ غیر معیاری نمونوں کی شرح تقریباً 36 فیصد بنتی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل […]

گھی، دودھ اورکوکنگ آئل کے معیار پر تشویش، 491 میں سے 176 نمونے غیر معیاری قرار Read More »

بھارت سمیت مختلف ممالک پر100 فیصد ٹیرف ،امریکی سینیٹ میں بل منظور

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت سمیت مختلف ممالک پر 100 فیصد ٹیرف کانفاذ،امریکی سینیٹ نے ایک اہم بل منظور کر لیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ یہ بل روس اور ایران پر مزید پابندیوں سے متعلق ہے اوربھارت، چین، جاپان اور بعض یورپی ممالک اس کی زد میں

بھارت سمیت مختلف ممالک پر100 فیصد ٹیرف ،امریکی سینیٹ میں بل منظور Read More »

آزاد کشمیر کے طلبہ کو 5 ہزار لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی گئی

لاہور: پنجاب حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرنے اور ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک بڑا اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 5 ہزار لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب کابینہ نے آزاد کشمیر حکومت کو

آزاد کشمیر کے طلبہ کو 5 ہزار لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی گئی Read More »

صرف9 ہزار روپے ماہانہ دیں اور نئی موٹر سائیکل گھر لے جائیں

اسلام آباد: موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد اور کم بجٹ رکھنے والے صارفین کے لیے اقساط پر نئی بائیک حاصل کرنے کی آسان سہولت سامنے آ گئی ہے۔ کم قیمت اور بہترین فیول ایوریج کے باعث 70cc کیٹیگری میں مقبول ‘United US 70’ کو مختلف فنانسنگ اور اقساط کے منصوبوں کے تحت خریدا جا

صرف9 ہزار روپے ماہانہ دیں اور نئی موٹر سائیکل گھر لے جائیں Read More »

ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی معطلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

عدالتِ العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی معطلی سے متعلق حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کیس کی مزید کارروائی کے لیے آئندہ سماعت 12 اگست کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالتی تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے سینئر

ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی معطلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا Read More »

کرایوں

مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

وفاقی حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے آج ہفتہ سے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کے مطابق جمعے کو وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈیزل روزانہ مہنگا ہونے کے آفٹرشاکس، ٹرانسپورٹرز نے

مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان Read More »

پٹرول

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3دن کیلئے مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے ،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3دن کیلئے مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا جب کہ اضافی رقم رواں ماہ اگست

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی

اوٹاوا : کینیڈا میں روزگار کے مواقعوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے، تازہ ترین رپورٹ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی معیشت نے ماہ جولائی میں توقعات سے کہیں زیادہ نئی

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی Read More »

امریکی معیشت کو تاریخی جھٹکا، 23 ہزار ملازمتیں ختم

نیویارک: امریکی معیشت آہستہ آہستہ کمزور ہونے لگی،گزشتہ ماہ غیر متوقع طور پر 23,000 ملازمتیں کم ہو گئیں، جس کے بعد لیبر مارکیٹ کے حوالے سے خدشات بڑھنے لگے۔ فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات مدہم پڑ گئے جس کے بعد اس کے اثرات ٹریژری ییلڈز پر بھی دیکھے گئے

امریکی معیشت کو تاریخی جھٹکا، 23 ہزار ملازمتیں ختم Read More »