ڈیڈ لائن ختم: ملک گیر ہڑتال،پیٹرولیم ڈیلرز کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیتل)اکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے مطالبات کی منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو دیا گیا 15 دن کا وقت ختم ہونے پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز کا 10 اگست بروز پیر ہنگامی اجلاس ہوگا جس میں ملک گیر ہڑتال اور پیٹرول پمپ بند کرنے کے […]
ڈیڈ لائن ختم: ملک گیر ہڑتال،پیٹرولیم ڈیلرز کا اہم اجلاس طلب Read More »









