مظفرآباد میں مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برائلر مرغی کی قیمت 343 روپے فی کلو، بریڈر مرغی کی 420 روپے، جب کہ گولڈن مرغی کی قیمت 1050 اور 850 روپے مقرر کی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب […]
مظفرآباد میں مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »









