بھارت نئی مہم جوئی کی کوشش کرسکتا، پاکستان کو دونوں سرحدوں پر چوکنا رہنا چاہئے،مسعود خان
اسلام آباد: امریکہ، چین اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور مشرقی اور مغربی محاذوں پر اپنے سکیورٹی آلات کو پھیلانے کے لیے افغانستان کو پراکسی میدان جنگ کے طورپراستعمال کر رہا ہے۔ […]
بھارت نئی مہم جوئی کی کوشش کرسکتا، پاکستان کو دونوں سرحدوں پر چوکنا رہنا چاہئے،مسعود خان Read More »









