سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے مختلف اضلاع میں طوفانی دورے،متعدد تقریبات میں شرکت
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے ایک روزہ دورے کے دوران سدھنوتی اور سنہسہ، کوٹلی کے مختلف مقامات پر اہم ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت کی۔۔ مرحومین کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ دورے کا آغاز پلندری میں سابق امیدوار اسمبلی سردار رئیس […]
سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے مختلف اضلاع میں طوفانی دورے،متعدد تقریبات میں شرکت Read More »









