تازہ ترین

وفاقی حکومت کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی […]

وفاقی حکومت کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے حکومت پنجاب نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت آئندہ صرف

پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کا فیصلہ Read More »

اقرارالحسن کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان،پرچم بھی سامنے آگیا

معروف اینکر اور ’سرِعام فلاحی گروپ‘ کے سربراہ سید اقرار الحسن نے ایک نئی یوتھ سینٹرڈ عوامی تحریک اور سیاسی جماعت ’پاکستان عوام راج تحریک‘ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں اس حوالے سے جمعرات کو منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی جماعت کا

اقرارالحسن کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان،پرچم بھی سامنے آگیا Read More »

گمراہ کن مواد کی اشاعت پرکارروائی ہوگی،پی ٹی اے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ کے تحت جان بوجھ کر جھوٹی معلومات پھیلانا، کسی کی ساکھ کو نقصان پہنچانا قابل سزا جرم ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وادی نیلم، باغ ، حویلی میں برفباری، محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے کیلئے بڑی پیشگوئی صارفین کی جانب سے ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ

گمراہ کن مواد کی اشاعت پرکارروائی ہوگی،پی ٹی اے Read More »

صدر بیرسٹرسلطان، وزیراعظم فیصل راٹھور کی خرابی صحت،دعا کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی صحت و سلامتی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی ۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری گزشتہ کئی ہفتوں سے اسلام آباد میں ایک نجی ہسپتال میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں ۔ صدر آزادکشمیر کو وینٹی لیٹر

صدر بیرسٹرسلطان، وزیراعظم فیصل راٹھور کی خرابی صحت،دعا کی اپیل Read More »

سکیورٹی فورسز کی بنوں اور کرم میں کامیاب کارروائیاں، 13خوارج ہلاک

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ضلع

سکیورٹی فورسز کی بنوں اور کرم میں کامیاب کارروائیاں، 13خوارج ہلاک Read More »

بادام دل،بلڈپریشراورنظامِ ہاضمہ،شوگر کنٹرول کیلئے مفید

کشمیر ڈیجیٹل:شوگر کے مریض عموماً ادویات کے ساتھ ساتھ قدرتی طریقوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں تاکہ بلڈ شوگر کو بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق بعض غذائیں ایسی ہیں جو باقاعدہ استعمال کی صورت میں شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں، اور انہی

بادام دل،بلڈپریشراورنظامِ ہاضمہ،شوگر کنٹرول کیلئے مفید Read More »

افغان قیادت دو واضح دھڑوں میں تقسیم، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں سخت اندرونی اختلافات منظر عام پر آئے ہیں اور یہ کہا جارہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت اب عملی طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی ایک حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک

افغان قیادت دو واضح دھڑوں میں تقسیم، اختلافات کھل کر سامنے آگئے Read More »

معلمین القرآن

معلمین القرآن کا آزادکشمیر بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) آزادکشمیر بھر کے جملہ معلمین القرآن نے ایلیمنٹری کیڈر میں اپ گریڈیشن کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر سابق کابینہ کی منظوری اور عدالتی فیصلہ کے مطابق اپ گریڈیشن نہ کئی گئی توآزادکشمیر بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گے جو کہ اپنے اہداف کے حصول تک جاری

معلمین القرآن کا آزادکشمیر بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان Read More »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بی سی بی کا بڑا فیصلہ،چیئرمین فنانس کرکٹ بورڈ عہدے سے فارغ

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے چیئرمین فنانس نجم الاسلام کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران پر ممکنہ امریکی حملہ پر خطہ ہائی الرٹ ، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا بی سی بی کے مطابق صدر امین الاسلام نے آئین کے آرٹیکل 31 کے تحت نجم

بی سی بی کا بڑا فیصلہ،چیئرمین فنانس کرکٹ بورڈ عہدے سے فارغ Read More »