گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ 10کروڑ میں نیلام،117پرمٹس سے 65کروڑ آمدن متوقع
گلگت بلتستان کے محکمہ جنگلی حیات و پارکس نے 2027-2026 کے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کیلئے 117 مارخوروں کے شکار کے پرمٹس نیلام کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلامی کی تقریب گلگت کے فاریسٹ، پارکس اینڈ وائلڈ لائف کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں شکاریوں نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں:آئی بیکس […]









