پیٹرول 5 روپے 2 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال دیا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ 5 روپے 2 پیسے اضافے کے بعد […]
پیٹرول 5 روپے 2 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا،نوٹیفکیشن جاری Read More »









