خطے کے ممالک ہمارے بھائی ، اپنی سرزمین سے حملوں کی اجازت نہ دیں، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ ایک انٹرویو کے دوران مسعود پزشکیان کہا کہ جنگ ہم نےنہیں بلکہ امریکا اور اسرائیل نے شروع کی، ہم اس جنگ میں اپنا دفاع کر رہےہیں، ہم جنگ […]
خطے کے ممالک ہمارے بھائی ، اپنی سرزمین سے حملوں کی اجازت نہ دیں، ایرانی صدر Read More »









