تازہ ترین

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان!

اسلام آباد میں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آنے والے پنج سالہ دورانیے کی نئی آٹو پالیسی کی منظوری کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ صلاح مشورے سے مشروط کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی حتمی منظوری میں مزید تاخیر کا امکان پایا جاتا ہے۔ نئی پالیسی کے حوالے […]

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان! Read More »

پرواز کارڈ پروگرام: بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

حکومتِ پنجاب نے بیرونِ ملک ملازمت کے متلاشی افراد کی مالی مشکلات کے ازالے کی غرض سے باقاعدہ طور پر پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے تاکہ غریب اور ضرورت مند افراد کے مسائل کا بروقت حل نکالا جا سکے۔ اس اسکیم کے تحت مستحق امیدواروں کو غیر ملکی روزگار کے حصول کے

پرواز کارڈ پروگرام: بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

گلگت، دیامر 2میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل، پی پی کے عطاء اللہ کامیاب

گلگت: الیکشن ٹربیونل کے احکامات کی روشنی میں حلقہ جی بی اے 16 دیامر 2 کے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی مکمل کر لی گئی، جس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار عطاء اللہ کو 13 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار دے دیا گیا۔ عدالتی احکامات کی روشنی میں سابق کامیاب امیدوار

گلگت، دیامر 2میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل، پی پی کے عطاء اللہ کامیاب Read More »

طلال چوہدری

نفرت کی سوچ کے ساتھ بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جا رہا ،طلال چوہدری

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم کی جانب سے چیئرمین اے سی سی محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کیے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اسپورٹس اور بین الاقوامی معاہدوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اتوار کو بھارتی ویمنز ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ

نفرت کی سوچ کے ساتھ بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جا رہا ،طلال چوہدری Read More »

دفعہ 144

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، سخت پابندیاں لگا دی گئیں

حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے 13 ستمبر سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردی ہیں، جس کے تحت عوامی مقاماتی یا شاہراہوں پر اجتماعات، جلوس یا دھرنوں پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ لاہور سمیت پنجاب

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، سخت پابندیاں لگا دی گئیں Read More »

پاکستان

مکہ معاہدہ میں اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں،سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار

پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، ہم تسلیم کرتے ہیں کہ صورتحال منفی سمت کی جانب جا رہی ہے، ہمیں اس کا ادراک ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا۔ نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو

مکہ معاہدہ میں اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں،سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار Read More »

ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپیئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

پاکستان کے مایہ ناز اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپیئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں پانچویں نمبر پر رہتے ہوئے میڈل جیتنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا نے چوتھی کوشش میں شاندار 91.09 میٹر تھرو پھینک کر ٹائٹل جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں:کامن ویلتھ گیمز،ارشد ندیم نے

ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپیئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر Read More »

ملائیشیا کے 72سالہ سابق فٹبال لیجنڈ کی 20سالہ لڑکی سے شادی

ملائیشیا کے سابق فٹبال لیجنڈ داتوک عبدہ الف نے 40 سال سے زائد عرصے سے پروفیشنل فٹبال سے دور رہنے کے بعد 72 سال کی عمر میں شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داتوک الف نے 27 اگست کو اپنی عمر سے تقریباً 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کی جس کی تصدیق ان

ملائیشیا کے 72سالہ سابق فٹبال لیجنڈ کی 20سالہ لڑکی سے شادی Read More »

اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے ساڑھے 23ہزار پولیس اہلکار طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کابینہ سیکرٹریٹ نے پنجاب،سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو خط لکھتے ہوئے تینوں صوبوں سے مجموعی طور پر ساڑھے 23 ہزار پولیس اہلکار طلب کرلیے۔ یہ بھی پڑھیں:کالعدم ایکشن کمیٹی کا آئے روز احتجاج

اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے ساڑھے 23ہزار پولیس اہلکار طلب Read More »

انگلینڈ سے شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین رینکنگ، قومی ٹیم پہلی بار نویں نمبر پر آگئی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم تاریخ کی بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی ہے، قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی جس کے بعد 10 ٹیموں پر مشتمل ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم 9ویں

انگلینڈ سے شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین رینکنگ، قومی ٹیم پہلی بار نویں نمبر پر آگئی Read More »