پہلگام واقعہ :ملائیشین وزیراعظم نے پاکستان پر بھارتی الزام مسترد کردیا
نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل)ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نےبھارتی میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئےپہلگام واقعہ میں پاکستان پر بھارتی الزام مسترد کردیا۔ ملائیشین وزیراعظم نے بھارتی میڈیا کے سوال کےجواب میں کہا کہ ملائیشین انٹیلی جنس اداروں کے پاس ایسی کوئی مصدقہ معلومات یا رپورٹ نہیں جس سے یہ ثابت ہو کہ پاکستان بھارت میں […]
پہلگام واقعہ :ملائیشین وزیراعظم نے پاکستان پر بھارتی الزام مسترد کردیا Read More »









