تازہ ترین

رانا ثناء اللہ

27ستمبر کو غلط فہمی دور ہو جائیگی، راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیلئے مسلح جتھوں کی صورت میں آنے کا ارادہ رکھتی ہے، اگر ایسا ہوا تو حکومت شہریوں اور دارالحکومت کی سلامتی کے تحفظ کیلئے کارروائی کا اختیار استعمال کریگی۔ رانا ثنااللہ کا […]

27ستمبر کو غلط فہمی دور ہو جائیگی، راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا Read More »

لسی سے تیار کُڑان، وٹامنز ، پروٹین سے بھرپورخوراک ،شوگر کے مریضوں کیلئے شفاء

کڑان گوجری ثقافت میں لسی سے بنائی جانے والی وہ سوکھا دودھ جو وٹامنز اور و پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے ۔ ڈھوکوں میں دودھ وافر ہوتا ہے ۔انسانی استعمال کے بعد جو دُودھ بچ جاتا ہےاسے دہی اور دہی سے لسی میں تبدیل کرکے پھر اسے کڑان میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ

لسی سے تیار کُڑان، وٹامنز ، پروٹین سے بھرپورخوراک ،شوگر کے مریضوں کیلئے شفاء Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر ا بڑے اضافے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول فی لیٹر4روپے 10پیسے اضافہ کردیاگیا ۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 384روپے34پیسے مقررکردی گئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیرجنگلات وقار احمد نور کا افسران کو

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیرجنگلات وقار احمد نور کا افسران کو ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کارروائی کا حکم

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور کی زیرصدارت محکمہ جنگلات کا ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمانہ کارکردگی، جنگلات کے تحفظ، وائلڈ لائف اور فشریز کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری جنگلات چوہدری محمد فرید، ناظم اعلٰی

وزیرجنگلات وقار احمد نور کا افسران کو ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کارروائی کا حکم Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں تیزہوائیں، بارش کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھمبر:موسلادھار بارش ، پانی گھروں میں داخل، شہریوں کا بڑانقصان خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،، بالائی پنجاب،

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں تیزہوائیں، بارش کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا 16ستمبر کو بلایا گیا اجلاس اچانک ملتوی،سرکلر جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کا 16 ستمبر کو میرپور میں طلب کیا گیا گورننگ باڈی کا دسواں اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس میں 27 ستمبر 2026 کو ہونے والے احتجاج اور لانگ مارچ میں شرکت سمیت آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر اہم فیصلے متوقع تھے۔ سیکرٹری جنرل/سیکرٹری پارلیمانی امور

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا 16ستمبر کو بلایا گیا اجلاس اچانک ملتوی،سرکلر جاری Read More »

خلاء میں بھی بڑی جنگ کا خطرہ، روس اور چین امریکہ پر برہم

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ نے پہلی بار باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ اس نے خلا میں ہتھیار تعینات کردیئے ہیں۔ چین اور روس واشنگٹن پر برہم ۔ جس پر چین اور روس نے خلا کو میدان جنگ بنانے سے خبردار کیا ہے جبکہ روس نے خلا کو ہر قسم کے ہتھیاروں سے پاک رکھنے پر

خلاء میں بھی بڑی جنگ کا خطرہ، روس اور چین امریکہ پر برہم Read More »

قائم مقام صدر طارق فاروق سے طارق سعید،شجاع راٹھور،عدنان خالدکی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے ممبران کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ، راجہ شجاع خورشید راٹھور، یونس میر اور عدنان خالد نے ملاقات کی۔ قائم مقام صدر طارق فاروق سے اس اہم ملاقات میں مجموعی سیاسی، صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عوامی

قائم مقام صدر طارق فاروق سے طارق سعید،شجاع راٹھور،عدنان خالدکی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

بھمبر:موسلادھار بارش ، پانی گھروں میں داخل، شہریوں کا بڑانقصان

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) بھمبر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد پانی گھروں میں داخل ہوگیاجس سے شہریوں کو لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑگیا۔ گھریلو سامان تباہ ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہدایت پر ایس ڈی ایم محمد سہیل بشیر اور چیئرمین بلدیہ الطاف ابراہیم کا متاثرہ علاقے کا دورہ، شہریوں کی جانب سے نالے کی ناقص

بھمبر:موسلادھار بارش ، پانی گھروں میں داخل، شہریوں کا بڑانقصان Read More »

دانش سکولوں کی تعمیر، وزیراعظم افتخار گیلانی کو بریفنگ، سہولیات فراہمی کا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت آزادکشمیر میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے دئیے گئے دانش سکولز کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزادکشمیر میں زیر تعمیر پانچ دانش سکولز کے تعمیراتی کام، انتظامی امور، تعلیمی سہولیات اور مستقبل کے انتظام و انصرام کے حوالے

دانش سکولوں کی تعمیر، وزیراعظم افتخار گیلانی کو بریفنگ، سہولیات فراہمی کا فیصلہ Read More »