ترکیہ میں ’’میرا خاندان محفوظ ہے‘‘ مہم کے تحت ہم جنس پرستوں کی گرفتاریاں
انقرہ:ترک پولیس نے میرا خاندان محفوظ ہے کی مہم کے تحت ہم جنس پرستوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترک میڈیا کے مطابق پولیس نے 15 صوبوں میں مشتبہ گھروں، دفاتر اور بارز پر چھاپے مارے، پولیس نے ہم جنس پرست نظریات کے فروغ کی درجنوں ویب […]
ترکیہ میں ’’میرا خاندان محفوظ ہے‘‘ مہم کے تحت ہم جنس پرستوں کی گرفتاریاں Read More »









