تازہ ترین

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش ، برفباری،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان وآزادکشمیر میں 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش اور برفباری کا امکان۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا۔۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری متوقع […]

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش ، برفباری،الرٹ جاری Read More »

ناقص سروسز: اسسٹنٹ کمشنر باغ کا فرنچائز کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل )اسٹنٹ کمشنر باغ سردار علی صیاد الزمان نے ناقص موبائل سروس پر ایکشن لیتے ہوئے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ موبائل کمپنیوں کو ایک ہفتہ کا ٹائم سروسز بہتر کر لیں بصورت دیگر ٹاور اور فرنچائزز سیل کر دیں گے۔ اسٹنٹ کمشنر باغ سردار علی صیاد الزمان نے تمام نیٹ ورکس فرنچائز

ناقص سروسز: اسسٹنٹ کمشنر باغ کا فرنچائز کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم جاری Read More »

وحد ت کشمیر اور حق خود ارادیت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے،مشتاق خان ایڈووکیٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قائمقام امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان ایڈوکیٹ مشتاق خان نے کہا کہ صحافی برادری مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ بھارت اور اسرائیل مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین میں بدترین دہشت گردی کا ارتکاب کررہے ہیں،جمات اسلامی 5فروری پوری دنیا میں بھرپورا نداز سے

وحد ت کشمیر اور حق خود ارادیت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے،مشتاق خان ایڈووکیٹ Read More »

پہلا ٹی 20:پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید یہ

پہلا ٹی 20:پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی Read More »

ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی ڈی جی بی آئی ایس پی سے ملاقات،رقوم تقسیم کے نئے طریقے پرغور

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال کی ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر عبدالعزیز کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی جس میں مستحقین کو رقوم کی فراہمی کے عمل کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مستحقین کو براہ راست ان کے

ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی ڈی جی بی آئی ایس پی سے ملاقات،رقوم تقسیم کے نئے طریقے پرغور Read More »

مجہوئی :عوام حکومت کیخلاف ایک بار پھر سڑکوں پر ، تین دن کا الٹی میٹم دیدیا

گڑھی دوپٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)مجہوئی سی ٹو مالسی کیمپ کے سامنے عوام کا حکومتی پالیسی اور محکمہ برقیات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،2کروڑ مالیتی سونا برآمد ،ملزم گرفتار عوام نے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے واپڈا چاہیز اور ضلعی

مجہوئی :عوام حکومت کیخلاف ایک بار پھر سڑکوں پر ، تین دن کا الٹی میٹم دیدیا Read More »

میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،2کروڑ مالیتی سونا برآمد ،ملزم گرفتار

میرپور(آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل ) میرپور پولیس کی بڑی کارروائی ۔ سونا چوری کرنیوالا ملزم گرفتار، چالیس تولے سونا برآمدکرلیا۔ ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی مؤثر حکمت عملی تھانہ منگلا کے ایس ایچ او کی دبنگ کارروائی ۔ 40 تولے چوری ہونے والے سونے کو پولیس منگلا نے چند روز میں چور سمیت

میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،2کروڑ مالیتی سونا برآمد ،ملزم گرفتار Read More »

مشیر وزیراعظم پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار، پرویز خٹک زخمی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم کے مشیر اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں پرویز خٹک محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی چوٹیں آئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کیا عمران خان کو ہسپتال لے جایا گیا؟ طلال چوہدری کا تصدیق یا تردید سے انکار مشیر وزیراعظم پاکستان

مشیر وزیراعظم پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار، پرویز خٹک زخمی Read More »

سچ دکھایا تو برا مان گئے: پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک کا آزادڈیجیٹل سے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے پارلیمانی رہنما شاہد خان خٹک نے آزاد ڈیجیٹل کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے جھوٹا اور بےبنیاد الزام عائد کیا ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مسلسل منفی اور جانبدارانہ رپورٹنگ کی جا رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت

سچ دکھایا تو برا مان گئے: پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک کا آزادڈیجیٹل سے بائیکاٹ کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی قیمت میں آج 21 ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ

پاکستان: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 21 ہزار 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یہ ملک کی تاریخ میں فی تولہ سونے

سونے کی قیمت میں آج 21 ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ Read More »