تازہ ترین

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کی بڑی کامیابی، ثالثی عدالت نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا

سندھ طاس معاہدے کے معاملے میں پاکستان کو ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ 29 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے ثالثی عدالت کے پروسیجرل آرڈر نمبر 19 میں پاکستان کے معاہدے پر مبنی مؤقف کی واضح توثیق کر دی گئی ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کے پاس دو ہی آپشنز ہیں، سندھ […]

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کی بڑی کامیابی، ثالثی عدالت نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا Read More »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال

کراچی:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئر کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی، جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست فضائی رابطے

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال Read More »

بارش ، برفباری کا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟پیشگوئی و الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران آزاد کشمیر ، بلوچستان، خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کےبالائی علاقوں میں

بارش ، برفباری کا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟پیشگوئی و الرٹ جاری Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم شہبازشریف کو ارسال

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر کی تعیناتی کےمعاملہ فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اورآزادکشمیر حکومت کی جانب سے 3 رکنی پینل چیئرمین کشمیر کونسل ،وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کو ارسال کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی جانب سے بھیجے گئے ناموں میں جسٹس (ر) خواجہ نسیم ،جسٹس (ر) مصطفیٰ مغل اور جسٹس

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم شہبازشریف کو ارسال Read More »

معاہدے پر عملدرآمد تیز کیا جائے، امیر مقام ،ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں کو پھر ساتھ بیٹھے کی دعوت

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ۔ جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اب تک ہونے والی پیش

معاہدے پر عملدرآمد تیز کیا جائے، امیر مقام ،ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں کو پھر ساتھ بیٹھے کی دعوت Read More »

پیرس کا آخری ہاکر‘: پاکستانی اخبار فروش کو فرانس کا اعلیٰ ایوارڈ مل گیا

پیرس (کشمیر ڈیجیٹل)فرانس کے صدر نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اخبار فروش کو فرانس کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا۔ ایمانوئل میکرون نے علی اکبر کو گلے لگا کر “نائٹ” کا خطاب بھی عطاء کردیا۔فرانس میں نائٹ کا خطاب بہادری، جرأت اور وفاداری کے صلے میں دیا جاتا ہے۔ فرانسیسی صدر نے علی اکبر

پیرس کا آخری ہاکر‘: پاکستانی اخبار فروش کو فرانس کا اعلیٰ ایوارڈ مل گیا Read More »

حکومت کا انگوٹھے کے نشان کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف کرنے پر غور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حکومت نے شناختی نظام کی سکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انگوٹھے کے نشان کی جگہ اب چہرے کی شناخت (فیشل ریکگنیشن) کا نظام متعارف کرانے پر غور کیا جا

حکومت کا انگوٹھے کے نشان کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف کرنے پر غور Read More »

افواج پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر

افواج پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

عمران خان،بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ۔ راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتےہوئے فریقین کونوٹس جاری کردیا جبکہ کل جواب طلب کرلیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز سے

عمران خان،بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »

مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز سے انٹرویو نوازشریف کرینگے، اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے انٹرویوز میاں نواز شریف خود کریں گے۔ ‎ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر امورِ کشمیر

مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز سے انٹرویو نوازشریف کرینگے، اجلاس میں فیصلہ Read More »