سائبر سیکیورٹی: نادرا نے پاکستان میں پہلا بَگ باؤنٹی چیلنج لانچ کر دیا
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں پہلی مرتبہ بَگ باؤنٹی چیلنج کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوان طلبہ اور سائبر سیکیورٹی سے وابستہ ماہرین کی تکنیکی مہارتوں کو فروغ دینا اور قومی ڈیجیٹل شناختی نظام پر عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ […]
سائبر سیکیورٹی: نادرا نے پاکستان میں پہلا بَگ باؤنٹی چیلنج لانچ کر دیا Read More »









