تازہ ترین

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری: ملک بھر میں عام تعطیل ،بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی، لاہور،اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں تمام بینکس جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہیں گے۔ […]

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری: ملک بھر میں عام تعطیل ،بینک بند رکھنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر: موسم نے پھر انگڑائی لے لی، شہریوں کیلئےالرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسم نے پھر انگڑائی لے لی۔ محکمہ موسمیات نے ایک بارپھر بارش اور برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا آزادکشمیر بھر میں موسم سرد اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بالائی علاقوں میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش اور

آزادکشمیر: موسم نے پھر انگڑائی لے لی، شہریوں کیلئےالرٹ جاری Read More »

پہلی مسلم خاتون افسر اسرائیلی فوج کی ترجمان مقرر

یروشیلم :اسرائیلی فوج میں پہلی بار ایک مسلم خاتون افسر کو عربی ترجمان مقرر کردیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا (Ella Waweya) کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت اور مہاجرین جموں وکشمیر کے مابین ہنگامی اجلاس، بھوک

پہلی مسلم خاتون افسر اسرائیلی فوج کی ترجمان مقرر Read More »

مہاجرین جموں وکشمیر

حکومت اور مہاجرین جموں وکشمیر کے مابین ہنگامی اجلاس، بھوک ہڑتال کی دھمکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور مہاجرین جموں کشمیر کی ورکنگ کمیٹی کے درمیان مہاجرین کو درپیش سنگین مسائل کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہاجرین کی جانب سے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں اضافے کے نوٹیفکیشن کا فوری مطالبہ کیا گیا۔ملاقات کے

حکومت اور مہاجرین جموں وکشمیر کے مابین ہنگامی اجلاس، بھوک ہڑتال کی دھمکی Read More »

فریال تالپور

فریال تالپورمیرپور پہنچ گئیں،بیرسٹر سلطان کے انتقال پرتعزیت،اہم فیصلے متوقع

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور میرپور آزاد کشمیر پہنچ گئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی ان کے ہمراہ موجود ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں اور کارکنان نے فریال تالپور کا پرتپاک استقبال کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا

فریال تالپورمیرپور پہنچ گئیں،بیرسٹر سلطان کے انتقال پرتعزیت،اہم فیصلے متوقع Read More »

ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ

ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا عوامی ایکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ (وائس چیئرمین بار کونسل) نے بطور کور ممبر جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی وابستگی جاری رکھنے سے معذوری ظاہر کر دی۔ کور کمیٹی کو لکھے گئے خط میں انہوں نے جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے استدعا کی ہے کہ وہ ان کی ممبر شپ

ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا عوامی ایکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »

فوادچوہدری

فراڈ کیس : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ مدعی مقدمہ ملک محمد ظہیر بھی اپنے وکیل فرحان منظور کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، فواد چودھری کیخلاف کیس کی مزید سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ممبر

فراڈ کیس : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد Read More »

ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی کی تقرری چیلنج، سماعت 10 فروری کو مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر گیلانی کے خلاف رٹ دائر۔ رٹ سردار عثمان قاسم ایڈووکیٹ نے عدالت العالیہ میں دائر کی جس کی جس کی سماعت جسٹس خالد رشید نے کی۔ پیٹیشنر نے موقف اختیار کیا ہے کہ ممبر الیکشن کمیشن کبھی سیکرٹری ٹو گورنمنٹ نہیں رہے ، صرف ٹائم سکیل پروموشن حاصل کرتے

ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی کی تقرری چیلنج، سماعت 10 فروری کو مقرر Read More »

قیمت

سونے کی قیمت آسمان پر! فی تولہ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کر گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر ریکارڈ سطح کی جانب بڑھ گئی ہیں اور فی تولہ کا بھاؤ 5 لاکھ روپے کراس کر گیا ہے۔ سرمایہ کار اور شہری اس اچانک اضافہ سے حیران ہیں، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان

سونے کی قیمت آسمان پر! فی تولہ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کر گیا Read More »

شجرکاری کی بجائے شجر کشی: جنگل کی کٹائی میں محکمہ جنگلات بھی شامل؟

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے نواحی علاقے موضع آویڑہ، چھتر نمبر 1، کمپارٹمنٹ نمبر 27 میں گھنے جنگلات کی غیر قانونی اور بے دریغ کٹائی کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات کے بعض حکام اور واچرز کی مبینہ ملی بھگت سے قیمتی درخت ووڈ کٹر جیسے ممنوعہ آلات سے کاٹے

شجرکاری کی بجائے شجر کشی: جنگل کی کٹائی میں محکمہ جنگلات بھی شامل؟ Read More »