نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشت گردوں سے جدید اسلحہ برآمد
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں کامیاب انسدادِ دہشت گردی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپ فتنہ الہندوستان اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ارکان سے جدید اور اعلیٰ ٹیکنالوجی پر مشتمل فوجی ساز و سامان برآمد کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فالو اپ […]
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشت گردوں سے جدید اسلحہ برآمد Read More »









