تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے مہاجرین 1989کا گزارہ الائونس بڑھا کر5 ہزار کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیری مہاجرین کو خوشخبری سناتے ہوئے کشمیری مہاجرین (1989–90) کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر5 ہزار روپے کردیا ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوم یکجہتی کے موقع پر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے۔ یہ بھی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مہاجرین 1989کا گزارہ الائونس بڑھا کر5 ہزار کر دیا Read More »

تنخواہوں اور مراعات میں تفاوت، ایپکا کی ریاست گیر احتجاج کی دھمکی

مظفرآباد:ایپکا آزاد کشمیر نے ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں تفاوت کے خاتمہ کے لئے ریاست گیر احتجاج کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک ہی ریاست میں ایک ہی محکمہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں تفاوت رکھی گئی ہے ایک ہی سکیل میں تعینات ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت انسانی حقوق کی

تنخواہوں اور مراعات میں تفاوت، ایپکا کی ریاست گیر احتجاج کی دھمکی Read More »

محسن نقوی

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کا تاریخی ریکارڈ قائم

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک سال کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پاکستانی کمپنی نے ریکارڈ قیمت میں خرید لیے۔ جس کیساتھ  پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کے ساتھ تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11: جیسن گلیسپی نئی فرنچائز حیدرآباد کے

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کا تاریخی ریکارڈ قائم Read More »

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والا جہازرو ک لیا

آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے جہاز کو روک لیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی پرچم والا جہاز بغیر اجازت ایرانی پانیوں کی حدود میں داخل ہوا تھا، ایرانی کشتیوں کی جانب سے وارننگ ملنے کے بعد جہاز علاقے سے نکل گیا ۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے ائیر

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والا جہازرو ک لیا Read More »

لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا

لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا۔قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے سیف الاسلام قذافی کو قتل کیے جانے کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل 4 افراد نے کیا ، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار

لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا Read More »

کتنے فیصد پاکستانیوں نے کبھی رشوت نہیں دی؟ حیران کن سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد:فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کرائے گئے سروے کے نتائج جاری کرئیے ہیں جس میں حیران کن اعداد وشمار سامنے آ گئے ہیں۔ سروے میں عوام کی اکثریت نے یعنی67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونےکی تصدیق کردی۔

کتنے فیصد پاکستانیوں نے کبھی رشوت نہیں دی؟ حیران کن سروے رپورٹ جاری Read More »

اوورسیز کنونشن، تمام محکمے انتظامات کو حتمی شکل دیں، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر

مظفرآباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر میں 15 سے 17 فروری کو ہونے والے اوورسیز کنونشن 2026ء کے سٹیئرنگ گروپ کا اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا، حکومت

اوورسیز کنونشن، تمام محکمے انتظامات کو حتمی شکل دیں، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر Read More »

دہشتگردی کیخلاف آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد واصل جہنم،22 بہادر جوان شہید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ تین دنوں سے جاری دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دہشتگردوں کے خلاف کچھ تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز اب بھی جاری ہیں۔ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی،

دہشتگردی کیخلاف آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد واصل جہنم،22 بہادر جوان شہید Read More »

امریکہ نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا،ترجمان

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایف 35 طیارے نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔ خبررساں ایجنسی نے امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ

امریکہ نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا،ترجمان Read More »

مظفرآباد: پاپڑ804سمیت متعددفوڈ مصنوعات پرپابندی عائد

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری/فوڈ سٹینڈرڈز کے مغاہر اشیائے خوردونوش کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔ اویس برادرز کی فوڈ پراڈکٹس Shandar Salanty، Shandar Ringo Salanty (Shandar ، AB Nawab Kurkura، AB Salanty جبکہ ذیشان برادرز فوڈ کمپنی کی پراڈکٹس Zeeshan Brothers Ginger Snacks، Zeeshan Brothers 804 Snacks اور Zeeshan Brothers Tomato

مظفرآباد: پاپڑ804سمیت متعددفوڈ مصنوعات پرپابندی عائد Read More »