پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے97پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے97 پیسے کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری Read More »









