2026 ورلڈ کپ میرا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا اعلان
پرتگال کے مایہ ناز اور عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ ان کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری عالمی ٹورنامنٹ ہوگا۔ اسپین کے خلاف ورلڈ کپ کے انتہائی اہم پری کوارٹر فائنل میچ سے قبل میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]
2026 ورلڈ کپ میرا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا اعلان Read More »









