پیپلز پارٹی شدید اختلافات سے دوچار، وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر سمیت درجنوں سینئر رہنما مستعفی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی معرکے کے دوران حلقہ کھوئی رٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اس وقت شدید ترین سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے جب ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر رفیق نیئر اور ولید انقلابی گروپ کے مابین شدید اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ان سنگین اختلافات کے […]









