آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ چیلنج ،ہائی کورٹ کا محکمہ سروسز کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ایڈہاک ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر قانونی کارروائی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اس کیس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے […]
آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ چیلنج ،ہائی کورٹ کا محکمہ سروسز کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب Read More »









