تازہ ترین

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں الیکشن 2026 میں سیاسی جوڑ تو عروج پر پہنچ گیا،کوٹلی حلقہ سہنسہ سے مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما و امیدوار اسمبلی راجہ افتخار نے مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ راجہ افتخار نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ آصف کی بھرپور […]

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل Read More »

مشہد میں سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے دوران ایران کے کئی شہروں پر حملے

ایران کے شہر مشہد میں ایران کے سپریم لیڈر کی نمازجنازہ اداکردی گئی ہے اور اسی دوران ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس، چغادک اور کنارک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم فوری طور پر ان واقعات کی وجوہات، ممکنہ

مشہد میں سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے دوران ایران کے کئی شہروں پر حملے Read More »

منگی ڈیم پوسٹ پمپنگ اسٹیشن 3پر دہشتگرد حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں

منگی ڈیم پوسٹ پمپنگ اسٹیشن 3پر دہشتگرد حملے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،یہ دہشت گرد حملہ یقیناً نہایت افسوسناک اور المناک تھا کیونکہ اس میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا تاہم بلوچستان پولیس نے انتہائی بہادری اور پیشہ ورانہ انداز میں مقابلہ کیا۔ واقعے کے بعد ہمیشہ کی طرح مختلف عناصر اور امن دشمن حلقوں

منگی ڈیم پوسٹ پمپنگ اسٹیشن 3پر دہشتگرد حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک دھیرکوٹ پہنچ گئے، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دھانی

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل (آئی جی) آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی نے دھیرکوٹ بازار کا دورہ جہاں انہوں نے مختلف گلیوں میں شہریوں و تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر تاجروں نے آئی جی آزاد کشمیر کو پھگواڑی کے مقام پر گندم سمیت اشیائے خوردونوش سے لدے ٹرکوں کو روکے جانے کے باعث پیش

آئی جی لیاقت علی ملک دھیرکوٹ پہنچ گئے، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دھانی Read More »

پاکستان مخالف افغان رجیم کا المرصاد واٹس ایپ چینل پاکستان میں بند

پاکستان مخالف پروپیگنڈمیں ملوث افغان طالبان سے منسلک المرصاد چینل پاکستان میں بند کردیا گیا۔ پاکستان میں افغان طالبان سے منسلک آن لائن میڈیا پلیٹ فارم “المرصاد”کے چینل تک رسائی بند کر دی گئی ہے۔ المرصاد کو افغانستان سے چلنے والا ایک آن لائن میڈیا/پروپیگنڈا پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے، جو اردو، پشتو، دری، عربی، انگلش

پاکستان مخالف افغان رجیم کا المرصاد واٹس ایپ چینل پاکستان میں بند Read More »

مظفرآباد:ایکشن کمیٹی کی ہڑتال مسترد، کاروباری مراکز کھل گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)شہریوں اور تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کو مسترد کرتے ہوئے کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رکھے۔ شہر کے مختلف بازار، تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں جبکہ ٹریفک کی آمدورفت بھی معمول پر رہی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ایم ڈی

مظفرآباد:ایکشن کمیٹی کی ہڑتال مسترد، کاروباری مراکز کھل گئے Read More »

پی ایم ڈی سی : ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ کی ریگولر فیس کے ساتھ رجسٹریشن اب 13 جولائی تک ہوگی۔ مزید یہ پڑھیں:شہید برہان مظفر وانی تحریک آزادی کی از سر نو احیاء کا

پی ایم ڈی سی : ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع Read More »

امریکہ میں بھارتی گینگز کیخلاف گرینڈ آپریشن،24ملزمان گرفتار

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) مریکی حکام نے بھارت سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہوں کیخلاف اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آپریشن ہارڈ بال کے تحت امریکا، کینیڈا اور یورپی ممالک کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 24ملزمان کو گرفتار کیا

امریکہ میں بھارتی گینگز کیخلاف گرینڈ آپریشن،24ملزمان گرفتار Read More »

شہید برہان مظفر وانی تحریک آزادی کی از سر نو احیاء کا باعث بنے : صلاح الدین احمد

برہان وانی کی شہادت نے عالمی سطح پر بھارت کے اس پروپیگنڈے کو مکمل طور پر بے نقاب کرکے زمین بوس کیا کہ تحریک آزادی کشمیر دوسروں کے اشاروں پر چلائی جارہی ہے۔ یہ معصومانہ شہادت تحریک آزادی کو بلندیوں تک پہنچانے کا باعث بنی ہے اور وہ اہل کشمیر کے دلوں اور ذہنوں میں

شہید برہان مظفر وانی تحریک آزادی کی از سر نو احیاء کا باعث بنے : صلاح الدین احمد Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا فیلڈ مارشل کے ہمراہ دورہ کوئٹہ،دہشتگرد نیٹ ورکس کوکچلنے کا عزم

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا۔ دورے میں وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور

وزیراعظم شہبازشریف کا فیلڈ مارشل کے ہمراہ دورہ کوئٹہ،دہشتگرد نیٹ ورکس کوکچلنے کا عزم Read More »