تازہ ترین

سولر

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد

پاکستان دنیا بھر میں سولر پینلز درآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، جہاں سال 2024ء کے دوران 17 گیگاواٹ کے سولر پاور سسٹمز درآمد کیے گئے ہیں۔ یہ شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کے بلند نرخ اور عالمی منڈی […]

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد Read More »

فائنل میچ ٹکٹوں کی قیمتیں ساڑھے بیس لاکھ روپے سے بھی زیادہ، فیفا کو شدید تنقیدکا سامنا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے 19 جولائی کو شیڈول ورلڈ کپ فائنل کے لیے اچانک 1200 کے قریب نئی ٹکٹیں فروخت کے لیے پیش کر دی ہیں جس کے بعد ٹکٹوں کی ہوش ربا قیمتوں پر شائقین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے. ان ٹکٹوں میں زیادہ تر کیٹیگری ٹو کے

فائنل میچ ٹکٹوں کی قیمتیں ساڑھے بیس لاکھ روپے سے بھی زیادہ، فیفا کو شدید تنقیدکا سامنا Read More »

ملک بھر میں 13 جولائی تک طوفانی بارشوں کی نئی پیشگوئی، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں تیز بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔ بارش کے بعد مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں جبکہ مقامی شہریوں نے گرم موسم میں

ملک بھر میں 13 جولائی تک طوفانی بارشوں کی نئی پیشگوئی، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ Read More »

ٹی ٹی ایس اساتذہ کے لیے نیا پے اسکیل منظور، یکم جولائی 2026ء سے اطلاق کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق وفاقی کابینہ نے ٹی ٹی ایس پے پیکیج 2026ء کی

ٹی ٹی ایس اساتذہ کے لیے نیا پے اسکیل منظور، یکم جولائی 2026ء سے اطلاق کا فیصلہ Read More »

امریکا نے ایران سے بڑا مطالبہ کردیا اور ساتھ دھمکی بھی دیدی

واشنگٹن: امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے اور ٹول ٹیکس وصول نہ کرنے کا اعلان عوامی سطح پر کیا جائے ۔ امریکی حکام کے مطابق امریکا نے دھمکی دی ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے اور ٹول

امریکا نے ایران سے بڑا مطالبہ کردیا اور ساتھ دھمکی بھی دیدی Read More »

BISP

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹ سے پیسے نکلوانے پر کتنی فیس دینا ہوگی؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے لیے ڈیجیٹل والٹ سے کیش نکلوانے پر 280 روپے فیس مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کو آگاہ کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وہ مستحقین جو

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹ سے پیسے نکلوانے پر کتنی فیس دینا ہوگی؟ Read More »

27سالہ پرانے جھوٹے مقدمے میں علی گیلانی سمیت6 کشمیری رہنمائوں پر فرد جرم عائد

بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 1996 کے سری نگر تشدد کیس میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے 6سینئر رہنماؤں، جن میں مرحوم سید علی گیلانی اور شبیر احمد شاہ بھی شامل ہیں کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ این آئی اے نے

27سالہ پرانے جھوٹے مقدمے میں علی گیلانی سمیت6 کشمیری رہنمائوں پر فرد جرم عائد Read More »

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا، انتباہ بھی جاری کردیا

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے واشنگٹن سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کے ترجمان نے واضح کیا کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی، البتہ قطر کی ثالثی کی کوششوں

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا، انتباہ بھی جاری کردیا Read More »

مٹی کا تیل بھی مہنگا،پیٹرول پر لیوی 80روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑھا دی ہے جبکہ حکومت نے پیٹرول پر لیوی مزید بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول پر فی لیٹر لیوی بڑھ کر80روپے ہو گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن

مٹی کا تیل بھی مہنگا،پیٹرول پر لیوی 80روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی Read More »

ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور کہاں ہوگا؟امریکی نیوز ویب سائٹ نے بڑا دعویٰ کردیا

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے جس کے ممکنہ طور پر سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز ہو

ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور کہاں ہوگا؟امریکی نیوز ویب سائٹ نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »