چوہدری یٰسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ،انٹرنیٹ فوری بحالی کا مطالبہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ چوہدری یٰسین نے اپنے خط میں کہا کہ آزادکشمیر میں انٹرنیٹ بندش سے انتخابی مہم اور عوام تک معلومات کی رسائی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر عام انتخابات 2026: الیکشن شیڈول […]
چوہدری یٰسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ،انٹرنیٹ فوری بحالی کا مطالبہ Read More »









