آزاد کشمیر عام انتخابات : سرکاری ملازمین کے لیے پہلے مرحلے کی پرامن پولنگ مکمل، تفصیلات جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسے میں سرکاری ملازمین اور الیکشن ڈیوٹی پر مامور عملے کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ کا عمل کامیابی اور پرامن ماحول میں مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پولنگ 20 جولائی کو صبح 8:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک […]









