تازہ ترین

سپریم کورٹ

ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج، کل اہم سماعت متوقع

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈہاک ملازمین کی طرف سے راجہ اطہر علی خان بنام خضر سلیم وغیرہ اور نعمان طارق وغیرہ بنام خضر سلیم وغیرہ کے عنوان سے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ […]

ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج، کل اہم سماعت متوقع Read More »

علی شان سونی کی بڑی کامیابی،ایم سی امیدوار خضر حیات دستبردار

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان استحکام پاکستان کے مرکزی رہنما چوہدری فیضان رشید کنجال کی جانب سے سماہنی کی مقامی مارکی میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس

علی شان سونی کی بڑی کامیابی،ایم سی امیدوار خضر حیات دستبردار Read More »

مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کی حقوق کی ترمیم لائوں گا۔ میرپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پرانی تنخواہ پر چلنے کیلئے تیارنہیں، میں چاہتا ہوں آزادکشمیر کا نمائندہ قومی

مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری Read More »

بلوچستان میں کارروائیاں، 10دہشتگرد ہلاک،2خواتین خودکش بمبار گرفتار

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ضلع سوراب اور مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں

بلوچستان میں کارروائیاں، 10دہشتگرد ہلاک،2خواتین خودکش بمبار گرفتار Read More »

الیکشن سبوتاژ کرنیکی ناکام کوششیں، ہم پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد:چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفی مغل کا کہنا ہے کہ مختلف عناصر الیکشن سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن ہم پرامن الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے ہمراہ پریزائیڈنگ آفیسران کی تربیت کے لیے منعقدہ تربیتی مراکز کا

الیکشن سبوتاژ کرنیکی ناکام کوششیں، ہم پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنر Read More »

ڈاکٹر مشتاق

مرحلہ وار انتخابات سے شکوک و شبہات میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر مشتاق

جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنر ایک ہی دن آزاد کشمیراور مہاجرین کے حلقوں میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔ فری اور اینڈ فیئر انتخابات سے ہی آزاد کشمیرکے عوام کا جمہوریت پراعتماد بحال ہوگا،چیف الیکشن کمشنر کو چاہیے تھاکہ وہ اس

مرحلہ وار انتخابات سے شکوک و شبہات میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر مشتاق Read More »

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مظفرآباد میں کی گئی تقریر اور پاکستان پیپلز پارٹی پر لگائے گئے الزامات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ن لیگ کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن Read More »

وادیِ لیپہ میں بڑا سیاسی الٹ پھیر: ریٹائرڈ پرنسپل سید ممتاز حسین بخاری کا ن لیگ کے چوہدری محمد رشید کی حمایت کا اعلان

وادیِ لیپہ (آزاد کشمیر): آزاد کشمیر کے آنے والے عام انتخابات سے قبل وادیِ لیپہ کے سیاسی منظر نامے میں ایک انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حلقے کی معروف علمی، سیاسی اور سماجی شخصیت ریٹائرڈ پرنسپل سید ممتاز حسین بخاری نے سابق وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے اپنی برسوں پرانی سیاسی

وادیِ لیپہ میں بڑا سیاسی الٹ پھیر: ریٹائرڈ پرنسپل سید ممتاز حسین بخاری کا ن لیگ کے چوہدری محمد رشید کی حمایت کا اعلان Read More »

26 نومبر پی ٹی آئی احتجاج کیس: وزیراعظم شہباز شریف، محسن نقوی، خواجہ آصف اور عطا تارڑ کو بڑا عدالتی ریلیف

اسلام آباد: 26 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس سے وزیراعظم اور تمام وفاقی وزراء کو بڑا عدالتی

26 نومبر پی ٹی آئی احتجاج کیس: وزیراعظم شہباز شریف، محسن نقوی، خواجہ آصف اور عطا تارڑ کو بڑا عدالتی ریلیف Read More »

نادرا افسران سمیت 4 افراد گرفتار: افغان شہریوں کے لیے جعلی دستاویزات بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے لیے مبینہ طور پر جعلی شناختی دستاویزات تیار کرنے میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے بعد سنسنی خیز اور اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ترجمان ایف

نادرا افسران سمیت 4 افراد گرفتار: افغان شہریوں کے لیے جعلی دستاویزات بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب Read More »