میرپور ڈویژن،مسلم کانفرنس کے 4امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار
میرپور:میرپور ڈویژن میں آج 27جولائی کو ہونیوالے پولنگ سے قبل پاکستان مسلم لیگ(ن) کو بڑی کامیابی مل گئی ہے اور مسلم کانفرنس کے4امیدوار مسلم لیگی امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے میرپور ڈویژن کی 13نشستوں پر 27 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں مسلم […]
میرپور ڈویژن،مسلم کانفرنس کے 4امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار Read More »









