تازہ ترین

خواجہ سعد رفیق کا ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام، پرامن سیاسی حکمت عملی اپنانے کی تاکید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے ایکشن کمیٹی سے اپیل کی ہے کہ لانگ مارچ ملتوی کرے اور انتخابی عمل میں رخنہ نہ ڈالے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو مل رہا ہے وہ حاصل […]

خواجہ سعد رفیق کا ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام، پرامن سیاسی حکمت عملی اپنانے کی تاکید Read More »

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران کے خلاف امریکی حملوں میں وقفے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر 2 ہفتوں سے جاری حملوں میں وقفہ دینے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

بارش

مون سون بارشوں سے اموات 100سے تجاوز کر گئیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ بھی جاری

ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے  پنجاب میں مزید سات اور خیبرپختونخوا میں 3 اموات کی تصدیق کی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے دن ایک بجے تک کے 24 گھنٹوں

مون سون بارشوں سے اموات 100سے تجاوز کر گئیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ بھی جاری Read More »

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان،2 تبدیلیاں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز اور آئندہ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ اوپننگ بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ان فٹ قرار دئیے گئے ہیں جس کے بعد عبداللہ شفیق کو

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان،2 تبدیلیاں Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات، میدان سج گیا،13حلقوں میں آج پولنگ ، سخت سکیوٹی انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج پیر کو 27 جولائی کو میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ شروع ہوگئی، جہاں مجموعی طور پر 288 امیدوار انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےپولنگ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور عملہ پولنگ سٹیشن پر

میرپور ڈویژن انتخابات، میدان سج گیا،13حلقوں میں آج پولنگ ، سخت سکیوٹی انتظامات Read More »

رانا ثناء اللہ

کوٹلی سٹی کا انتخاب روکا جائے ،حقائق سامنے آنے تک نتائج قبول نہیں کرینگے، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں مبینہ طور پر پریزائیڈنگ افسران اور ایک پٹواری کے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے گھر سے پولنگ بیگز سمیت پکڑے جانے کے دعوے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے فوری تحقیقات

کوٹلی سٹی کا انتخاب روکا جائے ،حقائق سامنے آنے تک نتائج قبول نہیں کرینگے، رانا ثنا Read More »

پاکستان کی ثالثی کوششیں پھر کامیاب، امریکا، ایران مذاکرات پر تیار

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکا اور ایران نے مذاکرات کی بحالی کے لیے پیش کی گئی نئی تجاویز پر اپنے جوابات پاکستان اور قطر کے حوالے کر دیے ہیں۔ ان تجاویز کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میان

پاکستان کی ثالثی کوششیں پھر کامیاب، امریکا، ایران مذاکرات پر تیار Read More »

میاں صاحب! کشمور ہو یا کشمیر، عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مسلم لیگ (ن ) نے کے قائد میاں نواز شریف کو جواب دیتےہوئے کہاکہ کشمور ہو یا کشمیر ہو ان دونوں شہروں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے

میاں صاحب! کشمور ہو یا کشمیر، عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، بلاول Read More »

آزاد کشمیر کی خوشحالی درست قیادت سے مشروط ، علیم خان کا ووٹرز کو پیغام

استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقِ رائے دہی کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ ووٹ ایک مقدس امانت ہے اور اپنے مستقبل کا فیصلہ صرف عوام ہی کر سکتے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں

آزاد کشمیر کی خوشحالی درست قیادت سے مشروط ، علیم خان کا ووٹرز کو پیغام Read More »

بھارتی وزیردفاع کا بیان اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ،حقائق نہیں بدل سکتے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ قانونی حقائق کو بھارت کی جانب سے جارحانہ بیانات اور دباؤ پر مبنی حکمتِ عملی کے ذریعے تبدیل کرنے کی مسلسل کوششیں زمینی حقائق کو نہیں بدل سکتیں۔ ایک ٹویٹ

بھارتی وزیردفاع کا بیان اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ،حقائق نہیں بدل سکتے، خواجہ آصف Read More »