تازہ ترین

پرویز بٹ

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین پرویز بٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے سابق چیئرمین ڈاکٹرپرویز بٹ، نشانِ امتیاز ، ہلالِ امتیازاور ستارۂ امتیاز آج 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پرویز بٹ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین اور پاکستان کے اسٹریٹجک اور جوہری پروگرام کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔ وہ ایک ممتاز مکینیکل انجینئر، سائنس […]

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین پرویز بٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

ڈاکٹر مشتاق

عوام موروثی سیاست کے خاتمے کیلئے آج جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ،ڈاکٹر مشتاق

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹرمحمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ عوام ظلم پر مبنی استحصالی نظام اور نااہل موروثی قیادت کے خلاف آج 27جولائی کو ووٹ کی پرچی جماعت اسلامی کی حق میں استعمال کریں ۔ عوام نے اعتماد کیاتو جماعت اسلامی پروٹوکول اور مراعات یافتہ طبقے

عوام موروثی سیاست کے خاتمے کیلئے آج جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ،ڈاکٹر مشتاق Read More »

چیف سیکرٹری

آزاد کشمیر بھر میں پرامن، صاف ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائیگا،چیف سیکرٹری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر خوشحال خان نے کہا ہے کہ 27 جولائی سے آئین کے مطابق انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں اور پولنگ مٹیریل ریٹرننگ افسران تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور تمام متعلقہ اداروں نے

آزاد کشمیر بھر میں پرامن، صاف ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائیگا،چیف سیکرٹری Read More »

انتخابات

ایل اے-13 کوٹلی 6 ،کھوئی رٹہ، سیٹ ایک ، 6 امیدوار آمنے سامنے ، ووٹنگ کل

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے-13 کوٹلی 6 کھوئی رٹہ میں کل ہونے والے انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل اس حلقے میں 115,694 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں 60,578 مرد اور 55,116 خواتین ووٹرز شامل ہیں، کل 193 پولنگ اسٹیشن

ایل اے-13 کوٹلی 6 ،کھوئی رٹہ، سیٹ ایک ، 6 امیدوار آمنے سامنے ، ووٹنگ کل Read More »

عطا تارڑ

کالعدم ایکشن کمیٹی کی سرگرمیاں کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہیں : عطاء تارڑ

وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیاں کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں بھارتی فنڈنگ کے ذریعے افراتفری اور بے چینی پیدا کرنے کی کوشش کی

کالعدم ایکشن کمیٹی کی سرگرمیاں کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہیں : عطاء تارڑ Read More »

سورج گرہن

12 اگست کا مکمل سورج گرہن، سورج غروب ہونے کے وقت بھی دیکھا جا سکے گا

دنیا بھر میں فلکیات سے دلچسپی رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ تقریباً دو سال بعد ایک مرتبہ پھر مکمل سورج گرہن رونما ہوگا۔ اس بار کا گرہن کئی حوالوں سے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ بعض علاقوں میں لوگ اسے سورج غروب ہونے کے وقت دیکھ سکیں گے، جو ایک نہایت نایاب

12 اگست کا مکمل سورج گرہن، سورج غروب ہونے کے وقت بھی دیکھا جا سکے گا Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئے

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج اتوار 26 جولائی 2026ء کو سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج کے باضابطہ تصدیق شدہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئے Read More »

ن لیگ کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد یاسین نے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ایک اور مکتوب ارسال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفاقی اور صوبائی وزراء کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لینے اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ن لیگ کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب Read More »

خواجہ مہران کے خلاف سابق ساتھیوں کے سنسنی خیز الزامات، پولیس چھاپے میں اسلحہ اور مواد برآمد

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے رکن خواجہ مہران کے خلاف ان کے سابق ساتھیوں فاروق اور ظہیر عباس کی جانب سے بدسلوکی، منشیات کے استعمال اور دھرنے کے شرکاء کو زبردستی روکنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان کے سابق ساتھیوں فاروق اور ظہیر عباس نے ایک ویڈیو

خواجہ مہران کے خلاف سابق ساتھیوں کے سنسنی خیز الزامات، پولیس چھاپے میں اسلحہ اور مواد برآمد Read More »

جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے، بھارتی طلبا کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے بھارتی طلبا کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حوالے سے دیا گیا بیان سامنے آنے کے بعد شدید چرچے شروع ہو گئے ہیں۔ جنتر منتر نئی دہلی میں جاری طلبا کے احتجاج سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے

جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے، بھارتی طلبا کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »