تازہ ترین

14 اگست بروز جمعہ کو سرکاری تعطیل، ہفتہ اور اتوار کے ساتھ لمبی چھٹیاں

اسلام آباد: اگست میں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے عوام کو مسلسل تین روز چھٹیاں میسر آئیں گی، جس سے سیرو تفریح اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا بہترین موقع ملے گا۔ رواں سال 14 اگست بروز جمعہ یوم آزادی کی سرکاری تعطیل ہوگی جبکہ اس کے فورا بعد ہفتہ اور […]

14 اگست بروز جمعہ کو سرکاری تعطیل، ہفتہ اور اتوار کے ساتھ لمبی چھٹیاں Read More »

سونا قیمت

سونا مہنگا!فی تولہ کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں آج بروز منگل، 28 جولائی 2026ء کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 500روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار 572روپے فی تولہ پر موجود ہے۔ ملک بھر میں آج سونے کی قیمتیں برقرار ہیں ۔ صرافہ مارکیٹ میں مختلف کوالٹی کے

سونا مہنگا!فی تولہ کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ Read More »

ایل اے 10 کوٹلی 3: پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین 6999 ووٹ لے کر آگے

کوٹلی: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلے میں ایل اے 10 کوٹلی 3 کے 36 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ ان موصول ہونے والے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صدر چوہدری محمد یاسین نے اپنے حریف

ایل اے 10 کوٹلی 3: پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین 6999 ووٹ لے کر آگے Read More »

میرپور ڈویژن کے غیر حتمی نتائج: بڑے سیاسی نام آؤٹ، 5 نئے چہرے پہلی بار اسمبلی پہنچ گئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن سے اہم اور بڑی سیاسی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، جہاں 13 میں سے 12 حلقوں کے غير حتمی نتائج میں کئی بڑے سیاسی نام الیکشن ہار گئے ہیں۔ ان انتخابات کے دوران 13 میں سے 9 نشستوں پر پاکستان مسلم

میرپور ڈویژن کے غیر حتمی نتائج: بڑے سیاسی نام آؤٹ، 5 نئے چہرے پہلی بار اسمبلی پہنچ گئے Read More »

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا

(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا Read More »

سیاحت اور علاج ایک ساتھ: جنوبی کوریا میں میڈیکل ٹورازم کا بڑھتا ہوا رجحان

جنوبی کوریا اب صرف اپنی قدرتی خوبصورتی، کے پاپ ثقافت، ڈراموں اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی مشہور نہیں رہا بلکہ یہ ملک تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر طبی سیاحت (میڈیکل ٹورازم) کا ایک اہم ترین مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں سے آنے والے ہزاروں غیر ملکی

سیاحت اور علاج ایک ساتھ: جنوبی کوریا میں میڈیکل ٹورازم کا بڑھتا ہوا رجحان Read More »

رانا ثناء اللہ

آزادکشمیر انتخابات شفاف ہوئے،ایکشن کمیٹی کا مارچ روکا جائیگا، رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ آزادکشمیر کے میرپور ڈویژن میں7سیٹوں پر ہم آگے،3پر پیچھے ہیں، باقی 3نشستوں پر فرق انتہائی کم ہے۔ امید ہے ایک نشست پر کامیابی ملے گی، میرے مطابق ہمیں 8نشستوں پر کامیابی ملے گی۔ یہ بھی پڑھیں:کالعدم ایکشن کمیٹی سے مبینہ تعلق رکھنے والا مسلح شخص

آزادکشمیر انتخابات شفاف ہوئے،ایکشن کمیٹی کا مارچ روکا جائیگا، رانا ثناء Read More »

خام تیل

امریکا، ایران کشیدگی میں عارضی نرمی، خام تیل کی قیمتیں نیچے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع میں عارضی کمی اور فوجی کارروائیوں کی روک تھام کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ کمی رواں سال 8 اپریل کے بعد ایک ہی دن میں خام تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی گراؤٹ

امریکا، ایران کشیدگی میں عارضی نرمی، خام تیل کی قیمتیں نیچے آ گئیں Read More »

انتخابات

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ پر ووٹ خریدنے کا الزام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) پر ووٹ خریدے جانے کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے رہنما سعید غنی نے ندیم افضل چن کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف تین بار وزیراعظم رہ چکے اور جماعت کے سربراہ

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ پر ووٹ خریدنے کا الزام Read More »

کرسٹیانو رونالڈو

300 ملین ڈالر سالانہ، رونالڈو کی کمائی کے نئے اعداد و شمار جاری

فٹبال کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے کرسٹیانو رونالڈو اگرچہ اپنے طویل بین الاقوامی کیریئر میں پرتگال کو فیفا ورلڈ کپ کا ٹائٹل دلانے میں کامیاب نہیں ہو سکے، لیکن دولت اور آمدنی کے لحاظ سے وہ دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس میں شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق

300 ملین ڈالر سالانہ، رونالڈو کی کمائی کے نئے اعداد و شمار جاری Read More »