تازہ ترین

میرپور فائرنگ واقعہ،ایک شخص جاں بحق،3زخمی ہوئے، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال

میرپور :میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر راجہ اعجاز نے کہا ہے کہ میرپور فائرنگ واقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور 3زخمی ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر راجہ اعجاز نے بتایا کہ منگل کو میرپور میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد چار زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور منتقل […]

میرپور فائرنگ واقعہ،ایک شخص جاں بحق،3زخمی ہوئے، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال Read More »

عوام پر نیا بوجھ، پیٹرول ایک روپے 63پیسے ، ڈیزل 1روپے55پیسے اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا ۔ عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا۔ اوگرا نے یومیہ قیمتوں کے تعین کے مطابق ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی

عوام پر نیا بوجھ، پیٹرول ایک روپے 63پیسے ، ڈیزل 1روپے55پیسے اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کوٹلی:امن کی خراب صورتحال، ڈپٹی کمشنر عمران شاہین، ایس ایس پی معطل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزاد کشمیر نے کوٹلی میں امن و امان کی صورتحال برقرار نہ رکھنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر کوٹلی راجہ عمران شاہین اور ایس ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کو معطل کر دیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دونوں افسران کے خلاف کارروائی ضلع میں لا اینڈ

کوٹلی:امن کی خراب صورتحال، ڈپٹی کمشنر عمران شاہین، ایس ایس پی معطل Read More »

آزادکشمیراسمبلی اجلاس طلب:ٹروتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن قراردادکا امکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس بدھ کو مظفرآباد میں طلب کیا گیا ہے، جہاں امن و امان اور موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور آنے کا امکان ہے۔ پارلیمانی اور سیاسی حلقوں میں یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز

آزادکشمیراسمبلی اجلاس طلب:ٹروتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن قراردادکا امکان Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایڈھاک ایکٹ 2026کی معطلی کا حکم برقرار

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر نے ہائیکورٹ کے ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی کا حکم برقرار رکھا ۔ سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے اپنے مختصر حکم میں ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پولنگ اسٹیشنوں پرقبضہ کیاتوخاموش نہیں بیٹھیں گے،بلاول کااعلان

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایڈھاک ایکٹ 2026کی معطلی کا حکم برقرار Read More »

مظفرآباد،طوفانی بارش، بادل پھٹنے سے طغیانی، ایک بچی لاپتہ،متعدد گھر زیرآب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد اور گردونواح میں قیامت خیز طوفانی بارش اور بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ برساتی نالے میں طغیانی کے باعث مدرسے سے گھر واپس جانے والی دو لڑکیاں ریلے میں بہہ گئیں، جن میں سے ایک کو مقامی افراد نے ریسکیو کر لیا جبکہ دوسری

مظفرآباد،طوفانی بارش، بادل پھٹنے سے طغیانی، ایک بچی لاپتہ،متعدد گھر زیرآب Read More »

پولنگ اسٹیشنوں پرقبضہ کیاتوخاموش نہیں بیٹھیں گے،بلاول کااعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اسے جمہوریت کا نام نہیں دیا جا سکتا۔ یونان کے مشور دانشور تاسیتوس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ظلم، زیادتی اور قتل و غارت کو امن کا جھوٹا نام دے کر پھیلایا

پولنگ اسٹیشنوں پرقبضہ کیاتوخاموش نہیں بیٹھیں گے،بلاول کااعلان Read More »

الیکشن نتائج پر تحفظات،فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے،فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا میرپور ڈویژن میں ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کا الزام،چڑہوئی ،سہنسہ اور نکیال کے انتخابی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار ،الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا

الیکشن نتائج پر تحفظات،فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

گولیوں کے خول کی وائرل تصویر کا کشمیر سے کوئی تعلق نہیں،صحافی حسن شیراز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ آزادکشمیر میں ہونے والی جھڑپوں کی ہے، مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ثابت ہوئی ہے۔ صحافی شیراز حسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ مختلف پلیٹ

گولیوں کے خول کی وائرل تصویر کا کشمیر سے کوئی تعلق نہیں،صحافی حسن شیراز Read More »

کسی کو ریاستی رٹ چیلنج کرنے ہر گز اجازت نہیں دینگے،سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد راشد حنیف نے کہا کہ میرپور ڈویژن میں پرامن انتخابات نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے عزائم ناکام بنا دیئے ۔ راولاکوٹ میں موجود عناصر پرامن مظاہرین نہیں بلکہ مسلح ملیٹنٹس ہیں۔عورتوں، بچوں کو زبردستی ہیومن شیلڈ کے طور پر

کسی کو ریاستی رٹ چیلنج کرنے ہر گز اجازت نہیں دینگے،سیکرٹری اطلاعات Read More »