تازہ ترین

کسی کو ریاستی رٹ چیلنج کرنے ہر گز اجازت نہیں دینگے،سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد راشد حنیف نے کہا کہ میرپور ڈویژن میں پرامن انتخابات نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے عزائم ناکام بنا دیئے ۔ راولاکوٹ میں موجود عناصر پرامن مظاہرین نہیں بلکہ مسلح ملیٹنٹس ہیں۔عورتوں، بچوں کو زبردستی ہیومن شیلڈ کے طور پر […]

کسی کو ریاستی رٹ چیلنج کرنے ہر گز اجازت نہیں دینگے،سیکرٹری اطلاعات Read More »

راولاکوٹ تشدد: گرفتار شرپسند کے سنسنی خیز انکشافات، کالعدم کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں اور راولاکوٹ میں حالیہ پرتشدد واقعات کے پیچھے سرگرم کالعدم کمیٹی کا مبینہ مسلح ایجنڈا سامنے آگیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتار کئےگئے مبینہ شرپسند نے سنسنی خیز انکشافات کردیئے ۔ مزید یہ بھی

راولاکوٹ تشدد: گرفتار شرپسند کے سنسنی خیز انکشافات، کالعدم کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب Read More »

جاپان : ہولناک زلزلہ، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ، سونامی الرٹ جاری

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان کے جنوبی علاقے میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلہ ، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں، حکومت نے سونامی الرت جاری کردیا شدید زلزلے کے باعث ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ، ٹرینیں پٹڑیوں سے اتر گئیں۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کیوشو جزیرے کے کماموتو صوبے کے قریب سمندر میں تھا اور یہ سطح

جاپان : ہولناک زلزلہ، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ، سونامی الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر بھر میں آج رات سے انٹرنیٹ سروس معطل، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے سیکورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ریاست بھر میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروسز کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری محکمۂ داخلہ آزادکشمیر کی جانب سے جاری کردہ آفیشل نوٹیفکیشن کے مطابق، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور عوامی

آزادکشمیر بھر میں آج رات سے انٹرنیٹ سروس معطل، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا متنازعہ بیان: سردارابراہیم اور سردارعبدالقیوم کو غدار قرار دیدیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں حالیہ احتجاجی تحریک کے پس منظر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے آفیشل سوشل میڈیا (ایکس) ہینڈل سے ایک انتہائی متنازع اور سنگین بیان سامنےآگیا۔ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے بیان میں کشمیری عوام کے تاریخی ہیروز اور تحریکِ آزادی کے بانی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مذکورہ

کالعدم ایکشن کمیٹی کا متنازعہ بیان: سردارابراہیم اور سردارعبدالقیوم کو غدار قرار دیدیا Read More »

آزاد کشمیر: بیرون ملک سے آنیوالا تربیت یافتہ سنائپر گرفتار،اہم انکشافات متوقع

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے آزاد جموں و کشمیر میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا جو حال ہی میں بیرون ملک سے پاکستان پہنچا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر دفاعی و سیکیورٹی امور پر نظر رکھنے والے اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا کہ

آزاد کشمیر: بیرون ملک سے آنیوالا تربیت یافتہ سنائپر گرفتار،اہم انکشافات متوقع Read More »

برنالہ،اراضی تنازعہ،اندھادھندفائرنگ، 5 افراد شدید زخمی

برنالہ (نمائندہ خصوصی): سرداری روڈ موئیل کے علاقے میں زمین کے دیرینہ تنازع پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے 5افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شکیل نامی شہری کی ہمشیرہ کی ملکیت اراضی پر پیش آیا جو سرداری روڈ موئیل پر واقع ہے۔

برنالہ،اراضی تنازعہ،اندھادھندفائرنگ، 5 افراد شدید زخمی Read More »

آزادکشمیرالیکشن پر تحفظات،کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے،بلاول کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کا کامیاب کروادیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ متعدد حلقوں میں پیپلزپارٹی کے مضبوط امیدواروں کو جان بوجھ کر ہرایا گیا ، ہم اپنا عوامی مینڈیٹ واپس لے کر دم لیں گے ، اس

آزادکشمیرالیکشن پر تحفظات،کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے،بلاول کا اعلان Read More »

ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک تیز بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا نیا اور طاقتور سلسلہ شروع ہونے کا قوی امکان ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک کے

ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک تیز بارشوں کی پیشگوئی Read More »

سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ سونا 4,300 روپے سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں دو روز کے مسلسل اضافے کے بعد بالآخر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونے کو ریورس گیئر لگ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ کی صورتحال: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 43 ڈالر کی نمایاں

سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ سونا 4,300 روپے سستا ہو گیا Read More »