ابوظبی ورلڈ جوجِٹسو چیمپئن شپ: پاکستان نے 2 گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
ابوظبی ورلڈ جوجِٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کے قومی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت لیے ہیں۔ ابوظبی میں جاری اس بین الاقوامی چیمپئن شپ کی ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان نے پہلی بار شرکت کی اور اپنے پہلے ہی ایونٹ میں 2 گولڈ میڈلز حاصل کر […]








