نواز شریف کی محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت،رانا ثنا ءکی تصدیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی کو محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت کردی جس کی تصدیق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کردی ہے۔ نواز شریف نے موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد کو وقت کی اشد ضرورت قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں:کوئی اور نہیں […]
نواز شریف کی محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت،رانا ثنا ءکی تصدیق Read More »









