تازہ ترین

پونچھ ڈویژن کے تین حلقوں میں الیکشن کی تیاریاں مکمل،راولاکوٹ، سدھنوتی زیرغور، چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ باغ کے 3 حلقوں، حویلی اور عباسپور میں 10اگست کو انتخابات کی تیاریاں مکمل جبکہ سیکورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بلوچ، پلندری، راولاکوٹ کے حلقوں میں بھی پولنگ 10 اگست کو ہی زیر غور ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ میرپور ڈویژن کے انتخابات میں […]

پونچھ ڈویژن کے تین حلقوں میں الیکشن کی تیاریاں مکمل،راولاکوٹ، سدھنوتی زیرغور، چیف الیکشن کمشنر Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی پریس کانفرنس : 7 انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل کی سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن اور سیکرٹری الیکش کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ مظفرآباد ڈویژن کے 7 انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ۔نتائج کے مطابق ایل اے 25 نیلم

چیف الیکشن کمشنر کی پریس کانفرنس : 7 انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلان Read More »

پاکستان میں کام کرنیوالے غیر ملکی میڈیا سے منسلک صحافیوں کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پاکستان میں کام کرنیوالے غیر ملکی میڈیا ، صحافیوں اور غیر ملکی صحافتی اداروںسے وابستہ افرادکیلئے ’’فارن میڈیا فیسیلیٹیشن گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ دستاویزات کے مطابق رجسٹریشن، ایکریڈیٹیشن، نقل و حرکت اور ضابطہ کار سے متعلق نئی شرائط متعارف کروادی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے غیر

پاکستان میں کام کرنیوالے غیر ملکی میڈیا سے منسلک صحافیوں کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری Read More »

قاہرہ ،نیل ڈیلٹا ،اسکندریہ لرز گئے، لوگوں میں خوف وہراس ،الرٹ جاری

مصر کے ساحلی علاقے بحیرۂ احمر میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے جھٹکے سیاحتی شہر شرم الشیخ سمیت قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مصری حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز بحیرۂ احمر میں شرم

قاہرہ ،نیل ڈیلٹا ،اسکندریہ لرز گئے، لوگوں میں خوف وہراس ،الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال پربی بی سی کی رپورٹ مسترد،الزامات حقائق کے منافی،سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر جاری رپورٹ خلافِ حقائق، مستردکرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں پیش کئے گئے حقائق اور اعداد و

آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال پربی بی سی کی رپورٹ مسترد،الزامات حقائق کے منافی،سیکرٹری اطلاعات Read More »

پشاور ہائیکورٹ: واپڈا ملازمین کو مانیٹری الائونس دینے کا حکومتی فیصلہ قانونی قرار

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) پشاورہائیکورٹ نے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی یونٹس خاتمے کیخلاف دائر درخواستوں پر تحریری فیصلہ سنادیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا ملازمین کومفت بجلی یونٹس خاتمے کے بعد مانیٹری الاؤنس دینے کے حکومتی فیصلے کو قانونی قرار دیدیا۔ ،نگران وفاقی حکومت کی جانب سے مفت بجلی کی سہولت ختم

پشاور ہائیکورٹ: واپڈا ملازمین کو مانیٹری الائونس دینے کا حکومتی فیصلہ قانونی قرار Read More »

آزادکشمیر الیکشن: خاتون سمیت12 نئے چہرے اسمبلی کا حصہ بن گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے۔ مظفر آباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین کی نشستوں سے 5 نئے امیدوار پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اس سے قبل انتخابات کے پہلے مرحلے میں بھی 5 نئے چہرے قانون

آزادکشمیر الیکشن: خاتون سمیت12 نئے چہرے اسمبلی کا حصہ بن گئے Read More »

حلقہ کوٹلہ ،سردار تبارک کو بڑا جھٹکا، سردار تنویر الیاس کا انتخابی مہم میں شرکت سے انکار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ،پارٹی کے حصے بخرے ہونے سے کارکنان مایوسی سے دوچار ہوگئے ۔ وادی کوٹلہحلقہ نمبر ون میں استحکام پاکستان پارٹی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ صدر استحکام پاکستان سردار تنویر الیاس نے حلقہ کوٹلہ میں سردار تبارک کی الیکشن مہم میں شرکت سے انکار

حلقہ کوٹلہ ،سردار تبارک کو بڑا جھٹکا، سردار تنویر الیاس کا انتخابی مہم میں شرکت سے انکار Read More »

آزاد کشمیر انتخابات 2026: مہاجرین کی 10 نشستیں ن لیگ کے نام، مجموعی برتری برقرار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے انتخابی حلقوں میں پولنگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ انتخابی عمل کے دوران مظفرآباد کے ایک انتخابی حلقے کے علاوہ ایک حلقے کی تین یونین کونسلوں کے 55 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ

آزاد کشمیر انتخابات 2026: مہاجرین کی 10 نشستیں ن لیگ کے نام، مجموعی برتری برقرار Read More »

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی، 20 میں سے 14 نشستیں اپنے نام کر لیں

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے۔ ملا جلا کر سامنے آنے والے 19 انتخابی حلقوں کے مکمل نتائج کے مطابق پاکستان

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی، 20 میں سے 14 نشستیں اپنے نام کر لیں Read More »