تازہ ترین

ایئرانڈیا

ایئر انڈیا کی پرواز اچانک 300فٹ نیچے آ گئی، پائلٹ کے چرسی ہونے کی تصدیق

ایئر انڈیا کی پھوکٹ سے نئی دہلی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے چرس پی رکھی تھی اور ڈرگ ٹیسٹ سے اس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے اسی پائلٹ کی پرواز اچانک 300 فٹ نیچے آگئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود […]

ایئر انڈیا کی پرواز اچانک 300فٹ نیچے آ گئی، پائلٹ کے چرسی ہونے کی تصدیق Read More »

2 مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ورلڈکپ 2027کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی

2بارعالمی چیمپیئن رہنے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2027 کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی، جس کے بعد اسے مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈکپ کوالیفائر کا مرحلہ کھیلنا ہوگا۔ ورلڈکپ 2027 کے لیے 30 ستمبر کی کٹ آف تاریخ تک میزبان ممالک جنوبی افریقا اور زمبابوے سمیت 10 ٹیموں نے براہِ راست جگہ

2 مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ورلڈکپ 2027کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی Read More »

مریم نواز سے فاتح کیانی کی اہم ملاقات،کیا آزادکشمیر حکومت میں ایڈجسٹ کیا جائیگا؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے حلقہ کوٹلی سٹی سے نوجوان ٹکٹ ہولڈر فاتح محمود کیانی نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فاتح محمود کیانی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت حاصل کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

مریم نواز سے فاتح کیانی کی اہم ملاقات،کیا آزادکشمیر حکومت میں ایڈجسٹ کیا جائیگا؟ Read More »

ٹرین بروقت کیوں نہ پہنچی؟ عدالت کا پاکستان ریلوے کو 50ہزار ہرجانہ ادا کرنیکا حکم

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ کراچی نے ٹرین بر وقت نہ پہنچنے کے کیس میں پاکستان ریلوے کو شہری کو 50 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ کنزیومرپروٹیکشن کورٹ کراچی جنوبی میں شہری نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے 2025 میں گھوٹکی سے کراچی کے لیے خیبرمیل کا ٹکٹ

ٹرین بروقت کیوں نہ پہنچی؟ عدالت کا پاکستان ریلوے کو 50ہزار ہرجانہ ادا کرنیکا حکم Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ کا انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار،پولنگ بیگز مظفرآباد طلب

حلقہ ایل اے17حویلی کے انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے اورسیاسی کشیدگی بڑھ گئی، پولنگ بیگزمظفرآباد طلب کر لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حلقہ ایل اے17حویلی کے پولنگ بیگز ہنگامی بنیادوں پر مرکزی دفتر مظفرآباد طلب کر لیے تاہم حلقے کا حتمی نتیجہ

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ کا انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار،پولنگ بیگز مظفرآباد طلب Read More »

محسن نقوی کی ملاقات، پاکستان کیساتھ تعلقات اور تعاون مزید گہرا کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات اور باہمی تعاون سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی رابطے جاری رکھنے کی کوششیں بھی سامنے آئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز پر کشیدگی،محسن نقوی اہم

محسن نقوی کی ملاقات، پاکستان کیساتھ تعلقات اور تعاون مزید گہرا کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر Read More »

حویلی :انتخابی نتائج پر تنازعہ، خواجہ طارق سعید کا ری کاؤنٹنگ کا مطالبہ

آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کے ترجمان نے حلقہ حویلی کہوٹہ کےانتخابی نتائج پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مصدقہ پولنگ اسٹیشن نتائج میں ردو بدل کے ذریعے انتخابی مینڈیٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق 160 پولنگ اسٹیشنز کے مصدقہ نتائج موصول ہونے تک خواجہ طارق

حویلی :انتخابی نتائج پر تنازعہ، خواجہ طارق سعید کا ری کاؤنٹنگ کا مطالبہ Read More »

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، جبکہ یکم ربیع الاول 1448 ہجری ہفتہ 15 اگست کو متوقع ہے۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 12 اگست کو رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہوگا۔ 13 اگست کو غروب آفتاب کے وقت چاند

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو Read More »

ڈیزل مہنگا،پیٹرول 1 روپے 70پیسے سستا ، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرولیم قیمتوں میں رد وبدل، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری کردیا مزید یہ بھی پڑھیں:شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا

ڈیزل مہنگا،پیٹرول 1 روپے 70پیسے سستا ، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مکہ دفاعی معاہدہ پر پاکستان سے اظہار تشکر

ریاض(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کی کامیابی پر پاکستان سے اظہار تشکر ۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کے انعقاد اور کامیابی میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردگان

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مکہ دفاعی معاہدہ پر پاکستان سے اظہار تشکر Read More »